پاکستانی فٹ بال کی وسیع صلاحیت کو اجاگر کرنے کیلئے اے ایف سی اور پی ایف ایف کے درمیان معاہدہ
اتوار 12 مئی 2024 20:10
(جاری ہے)
اس موقع پر ہارون ملک نے دورہ کرنے والے معززین کو اہم واقعات اور اقدامات کے بارے میں تفصیلی بریفنگ فراہم کی جس میں فٹ بال کے منظر نامے کو آگے بڑھانے کے لیے پاکستان کے عزم کو ظاہر کیا۔
اے ایف سی اور پی ایف ایف کے درمیان مشترکہ کوششوں کا مقصد پاکستانی فٹ بال کی وسیع صلاحیت کو اجاگر کرنا ہے۔یہ معاہدہ عالمی فٹ بال برادری میں پاکستان کو ایک مضبوط قوت کے طور پر پیش کرنے کے اجتماعی مشن میں ایک اہم قدم کی نشاندہی کرتا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بھارت کے ہاتھوں آسٹریلیا کی شکست کے باوجود افغانستان کیلئے بری خبر
-
ٹورنامنٹ میں اب تک ناقابل شکست بھارت سیمی فائنل میں پہنچ گیا
-
روہت شرما ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں 200 چھکے مارنے والے پہلے بلے باز بن گئے
-
روہت شرما نے بابر اعظم سے اہم اعزاز چھین لیا
-
مسٹر پاکستان بلال غرشین مسٹر ایشیاء بن گئے، گولڈ میڈل جیت لیا
-
آزادی کپ ٹین پن بالنگ چیمپیئن شپ کے سلسلہ میں آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس (کل)کو ہوگا
-
پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام ایک روزہ نیٹ بال کوچنگ کورس (کل)ہوگا
-
کوئنٹن ڈی کک کے T20 میں 100 شکارمکمل
-
شاہین آفریدی کی پانچوں انگلیاں گھی میں، دی ہنڈریڈ نہ کھیلنے کے باوجود لاکھوں روپے ملیں گے
-
ورلڈ کپ میں امریکا کے خلاف میچ سے پہلے قومی ٹیم کی توجہ پریکٹس سے زیادہ کن چیزوں پر رہی، حیران کن کہانی سامنے آگئی
-
میرٹ، فٹنس، پرفارمنس پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، پی سی بی کا ڈومیسٹک کرکٹ نظام مضبوط کرنیکا فیصلہ
-
امریکا اوریوراگوئےنے کوپا امریکا فٹ بال چیمپئن شپ میں اپنے اپنے میچ جیت لئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.