پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس (پی این سی اے) نے پیشہ ور موسیقاروں اور فنکاروں کی نگرانی میں منعقد ہونے والی موسیقی اور آرٹس کی کلاسوں میں رجسٹریشن شروع کر دی
اتوار 12 مئی 2024 20:30
(جاری ہے)
موسیقی اور آرٹ کی کلاسیں ہر عمر کے سیکھنے والوں کے لیے ڈیزائن کی گئی ہیں جن میں ابتدائی اور پیشہ ور افراد بھی شامل ہیں۔
تجربہ کار اساتذہ ہر قدم پر سیکھنے والوں کی رہنمائی کریں گے۔شیڈول کے مطابق منگل اور جمعرات کو اداکاری اور گٹار کی کلاسز جبکہ وائلن اور ڈرائنگ اور پینٹنگ کی کلاسز بدھ اور جمعرات کو ہوں گی۔ گائیکی/ ہارمونیم اور خطاطی کی کلاسیں پیر اور جمعہ کو ہوں گی۔کورسز کی رجسٹریشن فیس روپے ہوگی۔کورسز کی تفصیلات 0333-7848443 (میوزک کلاس) اور 0332-8230501 (آرٹ کلاس) کے ذریعے حاصل کی جاسکتی ہیں۔مزید قومی خبریں
-
عید الاضحی سے قبل مویشیوں کی برآمد پر عائد پابندی ختم کئے جانے کا امکان
-
کوٹ ادو،ٹریفک حادثے میں 13 افراد جاں بحق، وزیرِ اعظم کا اظہارِ افسوس
-
کرپشن کم ہونے سے پاکستان امیر نہیں ہوجائے گا، مفتاح اسماعیل
-
پوری توجہ مہنگائی میں کمی لاکر عوام کو ریلیف دینے پر مرکوز ہے‘مریم نوازشریف
-
بی آئی ایس پی کے آفیشل نمبر '8171' کے علاوہ کسی اورنمبر سے موصول ہونے والے پیغامات پربھروسہ نہ کریں، روبینہ خالد
-
مثبت معاشی اعشاریئے پاکستان کیلئے بہترمستقبل کی نوید ہیں، مریم نواز
-
پارٹی سیکریٹریٹ توڑنے سے عوامی حمایت کم نہیں ہوگی ، حلیم عادل شیخ
-
10 سال سے یاسین ملک کو نہیں دیکھا،مشعال ملک کا ملاقات کا مطالبہ
-
چوہدری شافع حسین سے ایکو سولر کمپنی آف چائنا کے وفد کی ملاقات، سولر انرجی سیکٹر میں سرمایہ کاری کے مواقع پر بات چیت
-
بھارتی سمگلر کی پاکستان میں داخلے کی کوشش ناکام ، گرفتار کرلیا گیا
-
تندور مالکان نے 15 روپے سے کم روٹی فروخت کرنے سے انکار کر دیا
-
بانی پی ٹی آئی ، اسکے سرکردہ کارندے نفرت اوراشتعال انگیزی پھیلا رہے ہیں :عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.