![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
گورنرسندھ کی جے ڈی سی کے زیر اہتمام فیملی سمٹ ایوارڈ 2024 کی تقریب میں شرکت
لوگوں کی خدمت کرنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں، یہاں موجود ہر فرد کسی نہ کسی طرح عوام کی خدمت کررہا ہے، گورنر سندھ کا تقریب سے خطاب
اتوار 12 مئی 2024 21:10
(جاری ہے)
گورنر سندھ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جے ڈی سی کے ظفر عباس کسی تعارف کے محتاج نہیں، یہ دوسروں کی زندگی بہتر بنانے کے لیے دن رات کام کررہے ہیں، یہ وہ سفر ہے جو کبھی ختم نہیں ہوگا، انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں ایک دوسرے کا ساتھ دینا ہے، لوگوں کی خدمت کرنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں، یہاں موجود ہر ایک فرد کسی نہ کسی طرح عوام کی خدمت کررہا ہے۔
کامران خان ٹیسور ی نے کہا کہ مسائل بہت ہیں لیکن اس کا حل بھی موجود ہے، ہم ایک دوسرے کا مسیحا بنیں ایک دوسرے کا ساتھ دیں، انہوں نے مزید کہا کہ میری دعا ہے کہ اللہ تعالی ظفر عباس کو ہمت دے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب پولیس کا موبائل صارفین کی سی ڈی آرپولیس کوجاری
-
سندھ میں ایڈز کا پھیلاؤ، اہم انکشاف سامنے آگیا
-
مافیا بے لگام ، ایل پی جی کی قیمت میں 50روپے فی کلو بلا جواز اضافہ کردیا گیا
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت ہیلتھ انشورنس پروگرام کے ورکنگ گروپ کا تیسرا اجلاس
-
گورنر سندھ کی متحدہ عرب امارات کے سرمایہ کاروں کو صوبہ میں سرمایہ کاری کی دعوت
-
ضلع اٹک کی تمام سیاسی پارٹیاں میرے ساتھ مل کرعوامی خدمت کے سفر میں شامل ہوں، گورنرپنجاب
-
لاڑکانہ : موبائل ٹاورچوری کرنے والے ملزمان پکڑے گئے
-
آپریشن عزم استحکام کی حمایت کرتا ہوں، گورنر خیبر پختونخوا
-
آپریشن عزم استحکام درحقیقت آپریشن عدم استحکام ثابت ہوگا، مولانا فضل الرحمان
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت منشیات کے تدارک و عادی افراد کی بحالی سے متعلق اہم اجلاس کا انعقاد
-
بیوی کو زندہ جلانے والے شوہر کو سزائے موت اور 5 لاکھ روپے ہرجانہ کی سزاکا حکم
-
وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان اور وزیر تجارت جام کمال خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.