کاشتکار سے گندم نہ خریدنے سے ملک کا نقصان ہورہا ہے،صدر کسان اتحاد
نگراں حکومت میں پیسہ کمانے کیلئے گندم درآمد کی گئی،خالد محمود کھوکھر،پنجاب حکومت کسانوں کو 420ارب کا پیکیج دے گی ،صوبائی وزیر زراعت ،گفتگو
فیصل علوی پیر 13 مئی 2024 12:03
(جاری ہے)
میری اپنی خواہش ہے کہ روٹی کی قیمت 8روپے سے زیادہ نہیں ہونی چاہئے۔ اگلے سال گندم کاشت کے وقت اس میں 30فیصد سے زائد کمی کرے گا۔ کپاس، مکئی، گندم کی فصل میں1150 ارب کا نقصان ہوا ہے، پاکستان واحد ملک ہے جہاں یوریا کے چار پانچ ریٹ ہیں۔
انہوں نے کہا کہ یوریا کا ریٹ ایک کرائیں، زیادہ سے زیادہ 3500 کرائیں۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے پنجاب کے صوبائی وزیرزراعت عاشق کرمانی کا کہنا تھا کہ کافی حد تک گندم مڈل مین کے پاس جاچکی ہے۔ مارکیٹ میں یوریا کا ایک ریٹ کرانے کی کوشش کررہے ہیں۔ نگراں حکومت نے ظلم کیا، گندم درآمد کی۔ گندم پنجاب حکومت سے لی جاسکتی تھی۔پنجاب حکومت کسانوں کو 420ارب کا پیکیج دے گی ۔سید عاشق کرمانی نے کہا کہ سیکشن 144 ختم، بین الصوبائی گندم کی ترسیل ختم کی گئی، پاسکو کا کوٹا 1.2 سے بڑھا کر 1.8 ملین ٹن گندم کیا گیا ہے۔مرکزی صدر کسان بورڈ پاکستان سردار ظفرحسین خان کاکہناہے کہ حکومت یو ٹرن کیسے مار سکتی ہے ہم اسے یو ٹرن نہیں مارنے دیں گے۔ہم16مئی کووزیراعلیٰ ہاﺅس کا گھیراﺅ کریں گے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی اور ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمز انٹیلی جنس کراچی نے مشترکہ طور پر سمندر میں 675 کلوگرام آئس قبضے میں لے لی
-
بہاولپور میں قتل کی لرزہ خیز واردات
-
ان کی اپنی بیویاں نہیں مانتیں کہ یہ جیتے ہوئے ہیں
-
سڈز 4 کانفرنس: مستقبل کے لائحہ عمل پر غوروخوص شروع
-
آئی ایم ایف نئے بیل آؤٹ پیکج کیلئے کئی ظالمانہ شرائط سامنے لے آیا ہے
-
گنڈا پور کا وفاقی حکومت سے معاملات طے کرنے کا مطلب یہ نہیں کہ مذاکرات ہور ہے ہیں
-
فواد چوہدری کی پنجاب میں درج مقدمات میں ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا وزیرآباد میں طالبہ سے اجتماعی زیادتی کا نوٹس، رپورٹ طلب
-
ڈالر پھر سے روپیہ کی کمر توڑنے کیلئے تیار؟
-
جنرل باجوہ کی اتنی تعریف شاید میراثی بھی نہ کرسکیں، اس کا کوئی نظریہ یا اصول نہیں
-
شہداء کے اہل خانہ کا خیال رکھنا ہماری ذمہ داری ہے‘وزیرداخلہ
-
عمران خان کا شیخ مجیب الرحمان سے موازنہ کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.