شاہد محمود کا ایم پی اے شعیب صدیقی کے اعزاز میں استقبالیہ
حاجی امداد حسین ، ماجد کمبوہ ، جاوید اقبال ، عامر الطاف ، شاہ رخ امداد و دیگر کی شرکت
پیر 13 مئی 2024 15:47
(جاری ہے)
تقریب میں (ن) لیگ کے سابق صدر لاہور حاجی امداد حسین ، چوہدری ماجد کمبوہ ، چوہدری اکرم ، چوہدری افتخار ، جاوید اقبال کمبوہ ، میاں عامر الطاف ، فہد حسین چراغ، زاہد ٹیڈی ، آفتاب ٹیڈی ، لالہ فضل ، مہر اشفاق ، خلیل موٹا ، رانا رفیق ، میاں خلیل ، میاں آصف ، مختار حسین ، عابد ڈی جے ، پا حمید ، اعجاز بھٹی، ن لیگ یوتھ ونگ کے نائب صدر شاہ رخ امداد سمیت کارکنوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔
اس موقع پر شعیب صدیقی نے کہا شمالی لاہور میں چوہدری شاہد محمود کا کمبوہ خاندان بہت بڑا ہے ، ان کی پوری ٹیم نے میری کامیابی کیلئے اپناالیکشن سمجھ کر لڑا ، میں اپنے ساتھیوں کو کبھی نہیں بھولتا ، پی پی 149کے عوام کی خدمت کر کے ثابت کروں گا کہ چوہدری شاہد محمود کا میری حمایت کرنے کافیصلہ درست تھا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مریم نواز نے گورنر پنجاب سے متعلق اپنی مرضی کے وائس چانسلر لگانے کا کوئی بیان نہیں دیا: عظمٰی بخاری
-
چوہدری شافع حسین کا دورہ گجرات،مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا
-
پنجاب میں ڈینگی مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی ، مزید 126مریض رپورٹ
-
اسلام آباد کچہری کے سامنے فائرنگ، 2 افراد جاں بحق
-
پیپلز پارٹی آئینی عدالت کی حمایت کرتی ہے، شرجیل میمن
-
کے الیکٹرک نے 220 میگاواٹ ہائبرڈ منصوبے کیلئے کم ترین بولی حاصل کرلی
-
پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات، نوید انجم کے بعد اکبر ایس بابر بھی میدان میں آگئے
-
آئی ایم ایف قرض پروگرام کی کڑی شرائط سامنے آگئیں
-
لاہورہائیکورٹ نے 3 انسدادِ دہشت گردی عدالتوں میں ججز تعینات کردیئے
-
حافظ نعیم الرحمان (کل) حیدرآباد میں جلسہ عام سے کریں گے
-
توشہ خانہ 2 کیس،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے 2 اکتوبر کی تاریخ مقرر
-
اگر جنگیں نہ روکی گئیں تو مستقبل تاریک ہوگا، وزیر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.