پاپولیشن ویلفیئرڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ماں کے عالمی دن کے حوالے سیمینارکا انعقاد
پیر 13 مئی 2024 18:50
(جاری ہے)
ہر مشقت سہہ کر اپنے بچوں کے لیے آسانیاں پیدا کرتی ہے۔ ماں اگر ورکنگ ومن ہو تو اس کے لیے زندگی کے ہر شعبے میں کردار ادا کرنا اور بھی معنی خیز ہو جاتا ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کے ایسی ماں ایسی خواتین کے لیے مزید ترقی کے مزید موقعے پیدا کئے جائیں اور ان کے لیے زندگی کے ہر میدان کو آسان بنایا جائے۔
انکا مزید کہنا تھا کہ پاپولیشن ویلفیئر ڈپارٹمنٹ پنجاب کا بھی یہی نصب العین ہے کہ بہترین صحت اور خاندانی منصوبہ بندی کے ذریعے ماں کی بہتری کے لیے کام کیا جائے جس میں لڑکیوں کی تعلیم پر زور دینے کے ساتھ ساتھ زندگی کے ہر شعبے میں فیصلہ سازی کے قابل بنانا بھی شامل ہے۔ تقریب کے اختتام پر ممتا کا جشن مناتے ہوئے کیک بھی کاٹا گیا اور پاپولیشن ویلفیئر ڈپارٹمنٹ اور ٹی سی آئی گرین سٹار نے مستقبل میں بھی ماں اور بچوں کی فلاح و بہبود کے لیے مزید کام کرنے کا عزم کیا۔مزید قومی خبریں
-
خریف سیزن میں یوریا کی فراہمی اولین ترجیح ہے، کاشتکاروں کے مفاد کا تحفظ ہماری حکومت کا ایجنڈا اور مشن ہے، رانا تنویر حسین
-
قائمقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی کی مواصلاتی سٹیلائٹ پاک ایم ایم-1 کی کامیاب لانچ پر پوری قوم کو مبارکباد
-
سرگودھا پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،بدنامِ زمانہ منشیات فروش گرفتار
-
مجھے نوجوانوں سے بڑی توقعات ہیں ، ملک کی خوشحالی میں ان کا بڑا کردار ہوگا، گورنرسندھ
-
ایرانی صدر شہید ابراہیم رئیسی امت مسلمہ کے بڑے لیڈر تھے، گورنر سندھ
-
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات
-
حکومت پنجاب کی طرف سےعوامی فلاح وبہبودکےلیےکیےجانےوالےاقدامات کےثمرات عوام تک پہنچانےاشدضروری ہیں،شیخ آفتاب احمد
-
گورنر سندھ کا گرومندر پر فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس، واقعہ کی رپورٹ طلب
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکی زیرصدارت انسداد منشیات سے متعلق اہم اجلاس کا انعقاد
-
گورنر سندھ نے گرومندر پر فائرنگ واقعہ کا نوٹس لے لیا
-
ایرانی صدر شہید ابراہیم رئیسی امت مسلمہ کے بڑے لیڈر تھے، گورنر سندھ
-
ایم کیو ایم پاکستان میں موجود تمام شہریوں کے مساوی حقوق کی سب سے بااثر آواز ہے ِسید مصطفی کمال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.