مولانا فضل الرحمان کا مینڈیٹ کے پی سے چوری ہوا،چیخیں سندھ میں مار رہے ہیں،فیصل کریم کنڈی
پارٹی کا وزارتیں لینے سے متعلق ابھی فیصلہ نہیں ہوا، حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ پارٹی کی سی ای سی کریگی،میڈیاسے گفتگو
پیر 13 مئی 2024 23:05
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت اخلاقی جرات کامظاہرہ کرے اور مولانا فضل الرحمان کو مینڈیٹ واپس کرے۔گورنر خیبر پختونخوا نے کہا کہ 9سال سے ملنے والی رقم کہاں خرچ ہو رہی ہی پی ٹی آئی حکومت جواب دے، جو آئین اور قانون کو نہیں مانتے ان سے بات چیت نہیں ہوگی۔ انہوںنے کہاکہ پیپلزپارٹی کا وزارتیں لینے سے متعلق ابھی فیصلہ نہیں ہوا، حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ پارٹی کی سی ای سی کریگی۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
شاہ محمود قریشی کا 8 مقدمات میں 9 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
-
نواز شریف کے پارٹی صدر منتخب ہونے پر ساری جماعت بے حد خوش ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
چیلنجز کے بغیر اقتدار نہیں ملتا، حکومت 5سال پورے کریگی‘ خواجہ آصف
-
نوازشریف کا عزم اور قوم کی دعائیں تھیں جس نیوطن عزیز کو ناقابل تسخیر بنایا، رانا مشہود احمد خان
-
یورپی ممالک کی طرف سے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنا خوش آئند ہی:عبدالعلیم خان
-
یوم تکبیر ہمیشہ قومی فخر کے ساتھ ساتھ تشکر کا موقع بھی ہے،جام کمال خان
-
وزیرِاعظم نے مارگلہ کی پہاڑیوں پر دوبارہ آگ لگنے کا نوٹس لے لیا ، آگ کو بجھانے کی ہدایت
-
بلاول بھٹو زرداری کی ایٹمی طاقت بننے کے 26 سال مکمل ہونے پر دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں کو مبارکباد
-
وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو شہید نے وطن کو ناقابل تسخیر بنانے کیلئے ایٹمی پروگرام کی بنیاد رکھی، نیئرحسین بخاری
-
وزیراعظم کی ملک مختلف علاقوں میں ہونے والی لوڈ شیڈنگ کو کم سے کم کرنے کی ہدایت
-
جاب فیئرکے انعقاد سے نوجوانوں کوروزگارکے نئے مواقع فراہم ہونگے، صوبائی وزیرتوانائی سید ناصرحسین شاہ
-
خواجہ سلمان رفیق ،خواجہ عمران نذیر سے جائیکا کے وفد کی ملاقات ،منصوبوں پر بریفنگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.