انگلینڈ اور پاکستان کی خواتین ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ 17مئی کو کھیلآا جائے گا
منگل 14 مئی 2024 11:17
(جاری ہے)
سکواڈ کی دیگر کھلاڑیوں میں سدرہ امین، صدف شمس، منیبہ علی، ندا ڈار، گل فیروزہ، فاطمہ ثناء، نتالیہ پرویز، رامین شمیم، طوبہ حسن، وحیدہ اختر، سعدیہ اقبال ، عائشہ ظفر، ناجیہ علوی، نشرہ سندھو، ڈیانا بیگ، عالیہ ریاض، ام ہانی شامل ہیں ۔
میزبان انگلینڈ کی ویمنز ٹیم کو ہیتھر نائٹ لیڈ کر رہی ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں مایا باؤچیئر، ڈینئل وائٹ، ایلس کیپسی، فرییا کیمپ، ایمی جونز (وکٹ کیپر)، ڈینیئل گبسن، شارلٹ ڈین، سوفی ایکلسٹون، سارہ گلین، لارین بیل ، نیٹ سکیور برنٹ، لنسی سمتھ، لارین ہین فلر اور بیس ہیتھ شامل ہیں۔دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ 17مئی کو نارتھمپٹن جبکہ تیسرا اور آخری میچ 19 مئی کو ہیڈنگلے لیڈز میں کھیلا جائے گا۔ \932مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کیخلاف سیریز کے آخری ٹاکرے کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ 11 سامنے آگئی
-
پاک انگلینڈ چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ کا انعقاد بھی ہو پائے گا یا بارش کھیل خراب کرے گی؟
-
بابر اعظم 2500 رنز مکمل کرنیوالے پہلے ٹی ٹونٹی کپتان بننے کے قریب
-
آل پاکستان میموریل باسکٹ بال ٹورنامنٹ: اسلام آباد، واپڈا، ایئرفورس فتح یاب
-
پیرس، فرینچ اوپن میں نوواک جوکووچ پہلے رئونڈ میں کامیاب
-
امریکی فٹبالر پر 2 خواتین نے جنسی ہراسانی کا مقدمہ دائر کردیا
-
روہت شرما کی اہلیہ کو فلسطینیوں کے حق میں شیئر کی گئی پوسٹ حذف کرنا پڑ گئی
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چارٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا چوتھا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
اوکاڑہ،ادارہ دی سنٹر آف ایکسی لینس کراٹے کی پوری ٹیم نے پنجاب چیمپئن شپ میں 20گولڈ میڈلز اپنے نام کر لئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: کامران اکمل نے پاک بھارت مقابلے کیلئے ہندوستان کو فیورٹ قرار دیدیا
-
بابر اعظم کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء میں اوپننگ کرنی چاہیے : باسط علی
-
عالمی نمبر ایک نوویک جوکووچ اورالیگزینڈرزویروف اور ڈینیئل مدویدیف کا فاتحانہ آغاز ، فرنچ اوپن ٹینس مینز سنگلز کے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.