زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منائی جائے گا
منگل 14 مئی 2024 13:22
(جاری ہے)
میوزیم حکام کا کہنا ہے اس پتھر کو اٹھانے کے لیے ہائڈرالک مشین کا استعمال کیا جاتا ہے اور 25 آدمیوں سے بھی یہ پتھر اٹھانا بھی مشکل ہے،میوزیم کے رجسڑرار میں انٹری نمبر 10-10 میں لکھا گیا ہے کہ یہ پتھر 1912ء میں میوزیم میں لایا گیا۔
گاما پہلوان نے اپنے 50 سالہ کیریئر میں 5 ہزار سے زائد میچ کھیلے اور کبھی ایک میچ بھی نہیں ہارے۔1916 تک گاما پہلوان نے پورے ہندوستانی پہلوانوں بشمول پنڈت بدو برہمن کو شکست دے دی تھی۔ 15 اکتوبر، 1910کو انھیں جنوب ایشیا کی سطح پر ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن کے اعزاز سے نوازا گیا تھا۔ واضح رہے کہ پہلوانی کی پوری تاریخ میں گاما پہلوان واحد پہلوان ہیں جنہیں 50 سال سے زیادہ عرصہ پر محیط کیریئر میں ایک بار بھی شکست کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔ گاما پہلوان کو حکومت پاکستان کی جانب سے 1959ء صدارتی تمغہ حسن کارکردگی سے نوازا گیا۔رستم زماں گاما پہلوان 21 مئی 1960ء کو لاہور میں انتقال کر گئے تھے۔ گاما پہلوان کی سالگرہ کے موقع پر ان کے مداح انہیں خراج تحسین پیش کریں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، انگلینڈ نے ٹاس جیت لیا
-
بارش ہو گی یا موسم خشک رہے گا؟
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سے قبل پاکستانی ٹیم کی رینکنگ میں بہتری
-
اسپین فٹبال کلب ایٹلیٹیکو 3جون سے پاکستان کا دورہ کریگا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ ، ابو ریحان کرکٹ کلب کی کامیابی
-
ڈی سی فٹ بال کلب کی جانب سے میڈ ان پاکستان فٹ بال کی تعریف
-
دنیائے کرکٹ کے مایہ ناز نام کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے کی پیشن گوئی
-
بابر اعظم میرا فیورٹ پلیئر ہے: میئر لندن صادق خان
-
ویرات کوہلی پر تنقید پر مجھے قتل کی دھمکیاں دی گئیں، سائمن ڈول کا انٹرویو میں انکشاف
-
پی سی بی نے اسامہ میر کو ٹی ٹونٹی بلاسٹ کے لیے این او سی دینے سے انکار کر دیا
-
محسن نقوی نے نائب کپتان کی ضرورت کو مسترد کر دیا، ٹی20 ورلڈ کپ کیلئے بابر اعظم کی قیادت کی حمایت
-
قذافی سٹیڈیم کی تزئین و آرائش دبئی کے معیار کے مطابق کی جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.