پتوکی لیسکو سٹی پتوکی کمپلین سینٹر کا عملہ دفتر سے مسلسل غائب رہنے لگا، شہری خوار ہونے لگے

منگل 14 مئی 2024 16:07

پتوکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مئی2024ء) پتوکی لیسکو سٹی پتوکی کمپلین سینٹر کا عملہ دفتر سے مسلسل غائب رہنے لگا شہری خوار ہونے لگے چیف لیسکو لاہور،وفاقی وزیر پانی و بجلی نوٹس لیں ۔

(جاری ہے)

تحصیل پتوکی شہر میں قائم ریلوے پولیس سٹی پتوکی کے قریب واقع لیسکو کمپلین سینٹر سٹی پتوکی کے دفتر سے عملہ مسلسل غائب رہنے لگا رات کے وقت شہری خوار ہونے لگے شہری نویدنے دفتر کے متعد دچکر لگائے عملہ غائب حاضر رہا شہری نے چیف لیسکو لاہور،وفاقی وزیر پانی و بجلی سے مطالبہ کیا ہے کہ کمپلین سینٹر سٹی پتوکی کے دفتر عملے کو فوری طور پر نوکریوں سے برخاست کیا جائے ۔