موٹروے پولیس سینٹرل زون کی لاہور سے صادق آباد تک اوور سپیڈنگ کے خلاف خصوصی مہم
تیزرفتاری کے خلاف مہم آئی جی موٹروے پولیس سلمان چوہدری کی ہدایات پر شروع کی گئی جس کی نگرانی‘ڈی آئی جی سینٹرل زون شاہد جاویدکررہے ہیں.ترجمان موٹروے پولیس
میاں محمد ندیم منگل 14 مئی 2024 15:47
(جاری ہے)
تینوں سیکٹرز کے موبائل ایجوکیشن یونٹ نے سکول، کالج، یونیورسٹی، ٹال پلازہ اور بس اڈوں پر خصوصی بریفنگز کیں ڈی آئی جی شاہد جاوید نے کہا کہ اس دوران موٹروے پولیس افسران نے 50 ہزار سے زائد ڈرائیورز کو خصوصی بریفنگ بھی دی. موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق مہم کا مقصد حادثات کی شرح میں کمی، اوور سپیڈنگ کرنے والے ڈرائیورز کی حوصلہ شکنی ہے اوور سپیڈ گاڑیوں کو نہ صرف محفوظ سفر کی تلقین کی گئی بلکہ بھاری جرمانے بھی کیے گئے. ترجمان کا کہنا ہے کہ تیز رفتاری کسی بھی غیر معمولی حادثے کا سبب بن سکتی ہے، تیز رفتاری کی مرتکب گاڑیوں سےکسی قسم کی رعایت نہ برتی گئی تیز رفتاری کے خلاف خصوصی مہم 4 مئی سے 13 مئی تک جاری رہی مہم کا مقصد روڈ یوزرز کو محفوظ سفر کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے.
مزید اہم خبریں
-
بھارت: کانگریس نریندر مودی کے مراقبے کی مخالف کیوں ہے؟
-
چین کا غزہ کے لیے امداد کا وعدہ
-
خاور مانیکا پر تشدد کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج‘ دہشتگردی کی دفعات شامل
-
پنجاب حکومت نے اساتذہ کے لیے نئی ٹرانسفر پالیسی متعارف کروا دی
-
لوڈ شیڈنگ صرف ان فیڈرز پرکی جا رہی ہے جہاں نقصانات ہورہے ہیں،اویس لغاری
-
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے9مئی کے دو واقعات میں عمران خان کو بری کردیا
-
اقوام متحدہ کا وحشیانہ بمباری پر عالمی برادری سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے اورپابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ
-
پاک ایران بارڈر پرایرانی فورسز کی فائرنگ سے 4 پاکستانی جاں بحق2زخمی ہوگئے
-
عمران خان کی نیب ترامیم کے خلاف درخواستوں پر سماعت‘کیس کی سماعت براہ راست دکھانے کی درخواست مسترد
-
’فیصلہ پسند آئے تو ٹھیک نہ آئے تو جج کالی بھیڑیں بن جاتے ہیں؟‘
-
الیکشن کمیشن بتائے کہ خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن کب کروائے جارہے ہیں؟ .پشاور ہائی کورٹ
-
9مئی کے مجرمان کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے،فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.