آسٹریلیا کا پاکستان کے بعد بھارت کیخلاف سیریز میں بھی فین زونز بنانے کا فیصلہ
منگل 14 مئی 2024 16:30
(جاری ہے)
بارڈر گواسکر ٹرافی کا پہلا ٹیسٹ 22 نومبر کو پرتھ میں کھیلا جائے گا۔گزشتہ سال باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے دوران میلبرن کرکٹ گرانڈ کے باہر پاکستان فین زون بنایا گیا تھا اور پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد نے گرانڈ پہنچ کر جوش و خروش کا مظاہرہ کیا تھا۔پاکستان نے رواں سال بھی آسٹریلیا کا دورہ کرنا ہے، دورے میں شامل 6 وائٹ بال سیریز کے میچز کے لیے تمام وینیوز پر دوبارہ پاکستان فین زونز بنانے کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کو شکست، انگلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے نام کر لی
-
بابر اعظم اور محمد رضوان ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کرنے میں کامیاب
-
عماد وسیم کو ڈراپ کیے جانے کی وجہ سامنے آ گئی
-
بابر اعظم 4 ہزار ٹی ٹونٹی رنز مکمل کرنے والے پہلے پاکستانی بیٹر بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، انگلینڈ نے ٹاس جیت لیا
-
بارش ہو گی یا موسم خشک رہے گا؟
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سے قبل پاکستانی ٹیم کی رینکنگ میں بہتری
-
اسپین فٹبال کلب ایٹلیٹیکو 3جون سے پاکستان کا دورہ کریگا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ ، ابو ریحان کرکٹ کلب کی کامیابی
-
ڈی سی فٹ بال کلب کی جانب سے میڈ ان پاکستان فٹ بال کی تعریف
-
دنیائے کرکٹ کے مایہ ناز نام کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے کی پیشن گوئی
-
بابر اعظم میرا فیورٹ پلیئر ہے: میئر لندن صادق خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.