اسپیکر قومی اسمبلی سے جاپان کے سفیر کی ملاقات،پارلیمانی تعاون اور اقتصادی تعلقات پر تبادلہ خیال
منگل 14 مئی 2024 22:25
(جاری ہے)
انہوں نے پارلیمانی سفارت کاری کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پارلیمانی فرینڈ شپ گروپس پاکستان اور جاپان کے درمیان تعلقات کو مزید فروغ دینے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔
انہوں نے جاپانی تاجروں اور سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے بھرپور مواقعوں سے استفادہ کرنے کی دعوت دی۔ انہوں نے جاپان اسمبلی کے اسپیکر اور اراکین پارلیمنٹ کو دورہ پاکستان کی دعوت بھی دی۔جاپانی سفیر نے پاکستان کی اقتصادی صلاحیت کو سراہتے ہوئے کہا کہ جاپان پاکستان کے ساتھ اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے پاکستان کے ساتھ تمام شعبوں میں تعاون کو فروغ دینا چاہتا ہے۔انہوں نے ایاز صادق کی تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو متنوع بنانے کی تجویز سے اتفاق کیا۔ انہوں نے اسپیکر کو پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں جاپان کے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان اور جاپان جنوبی ایشیا کی تجارتی منڈیوں تک رسائی کا اہم ذریعہ ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
الیکشن کمیشن نے بینچ کی عدم دستیابی کے باعث تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کیس ڈی لسٹ کر دیا
-
عمران خان اور چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے درمیان پہلا باضابطہ مکالمہ
-
عمرہ کے لیے سعودی عرب جانے والے بحریہ ٹاﺅن لمیٹیڈ کے تین اہم عہدیداروں کو ”آف لوڈ“ کیے جانے کا انکشاف
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا آڈیو لیکس کیس میں ٹیلی کام کمپنیوں کو نگرانی کیلئے فون ریکارڈنگ سے روکتے ہوئے صارفین کے ڈیٹا تک رسائی اور اس کا استعمال روکنے کا حکم
-
گندم کی درآمد سکینڈل، 4 معطل افسران کے خلاف تحقیقات کی منظوری
-
بھارت: کانگریس نریندر مودی کے مراقبے کی مخالف کیوں ہے؟
-
چین کا غزہ کے لیے امداد کا وعدہ
-
لاہور ،خاتون کے ہاں بیک وقت 4بچوں کی پیدائش
-
خاور مانیکا پر تشدد کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج‘ دہشتگردی کی دفعات شامل
-
پنجاب حکومت نے اساتذہ کے لیے نئی ٹرانسفر پالیسی متعارف کروا دی
-
لوڈ شیڈنگ صرف ان فیڈرز پرکی جا رہی ہے جہاں نقصانات ہورہے ہیں،اویس لغاری
-
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے9مئی کے دو واقعات میں عمران خان کو بری کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.