روسی صدر 16 سے 17 مئی تک چین کا دورہ کریں گے، چینی وزارت خا رجہ

منگل 14 مئی 2024 20:20

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مئی2024ء) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھن ینگ نے اعلان کیا ہے کہ چین کے صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر روسی صدر ولادیمیر پیوٹن 16 سے 17 مئی تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

متعلقہ عنوان :