سپیشل سینٹرل عدالت ، چودھری پرویز الہی کے چیک اپ کے لیے میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم
بدھ 15 مئی 2024 18:29
(جاری ہے)
سپیشل سینٹرل کورٹ کے جج تنویر احمد شیخ نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کیا،جس میں کہا گیا ہے کہ چودھری پرویزالہی کا مکمل چیک اپ کیا جائے،میڈیکل بورڈ21 مئی سے پہلے پرویز الہی کی میڈیکل رپورٹ جاری کرے،پرویز الہی کو آئندہ سماعت پر عدالت کے روبرو پیش کیا جائے۔
عدالتی حکم میں کہا گیا کہ ایف آئی اے کے مطابق مونس الہی کی گرفتاری کا معاملہ انٹرپول کے پاس زیر التوا ہے،ایف آئی اے ملزم کی گرفتاری کے لیے دوبارہ انٹرپول سے رابطہ کرے۔واضح رہے کہ ایف آئی اے نے چوہدری پرویز الہی اور مونس الہی سمیت دیگر ملزمان کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کر رکھا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
او جی ڈی سی ایل نے سندھ اور کے پی میں فیلڈز سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع کر دی
-
وزیر اعظم کے دورہ چین کے دوران ایم ایل ون منصوبے میں اہم پیشرفت کا امکان
-
سندھ کا نصف سے زائد ماحولیاتی بجٹ 16سال سے ضائع ہو رہا ہے، نجی تحقیقاتی ادارے کی رپورٹ
-
کے الیکٹرک کا بغیر معاہدہ وفاق سے بجلی لینے کا انکشاف
-
عیدالاضحی کی آمد کیساتھ ہی سبز مصالحہ جات مہنگے،لہسن کی قیمت 400سے 500روپے کلو ہوگئی
-
سوات ،سعودی پلٹ شخص نے گھر پہنچتے ہی بیوی کو چھری کے وارکرکے قتل کردیا
-
قریشی موڑ کے قریب موٹرسائیکل کے حادثہ میں 2بچوں سمیت3افراد زخمی
-
سیّد یوسف رضا گیلانی کی 72 ویں سالگرہ 9جون کو منائی جائے گی
-
دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
وزیراعلی سندھ کاحیدرآباد سانحہ میں جان بحق افراد کے لئے فی کس 10 لاکھ روپے امداد کا اعلان
-
وزیر اعلیٰ بلو چستان بگٹی کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا
-
سی اے اے کی بد ترین کارکردگی، یورپی کمیشن نے پی آئی اے پر پابندی ہٹانے سے انکار کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.