وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے سابق وفاقی وزیر حاجی اکرم انصاری اور سابق مشیر وزیراعظم حامد حمید کی ملاقات

بدھ 15 مئی 2024 22:50

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مئی2024ء) وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے سابق وفاقی وزیر حاجی اکرم انصاری اور سابق مشیر برائے وزیراعظم حامد حمید نے ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

بدھ کوجاری بیان کے مطابق ملاقات وفاقی وزیر بحری امور کے دفتر میں ہوئی جہاں سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔