حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق سرکاری اسکولوں میں اسٹوڈنٹس کونسل کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے، ڈپٹی کمشنر
جمعرات 16 مئی 2024 18:20
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق سرکاری اسکولوں میں اسٹوڈنٹس کونسل کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے، اسکولز میں اسٹوڈنٹس کونسل کا قیام خفیہ رائے شماری کے ذریعے ہوگا۔
انتخابات میں صدر، نائب صدر، جنرل سیکرٹری، فنانس سیکرٹری کا انتخاب ہوگا، جن میں اسٹوڈنٹس کے قومی ہیروز کے نام سے چار چار پینلز انتخابات میں حصہ لیں گے، اسکولز میں سینئر اساتذہ انتخابی کمشنر اور انتخابی ٹربیونل کے فرائض سر انجام دیں گے۔ ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ انتخابات میں شفافیت کو مدنظر رکھا جائے اور وضع کردہ شرائط و ضوابط پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
محمد نوازشریف سے سینیٹر عرفان صدیقی کی مری میں ملاقات ،سینیٹر عرفان صدیقی نے محمد نوازشریف کو پارٹی صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے جناح ہسپتال میں معروف پنجابی شاعر تجمل کلیم ،سینئر صحافی اخلاق باجوہ کی عیادت کی
-
وزیرصنعت وتجارت چوہدری شافع حسین سے پاکستان کاٹن جنرزایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
مزدور کی کم از کم تنخواہ 50 ہزار مقرر کی جائے،ریلوے پریم یونین
-
خواجہ سلمان رفیق کا جناح ہسپتال کا دورہ ، پنجابی شاعر تجمل کلیم اور سینئر صحافی اخلاق باجوہ کی عیادت کی
-
گورنر خیبر پختونخوا سے مہمند چیمبر کے وفد کی ملاقات ، ملاکنڈاور ضم اضلاع میں ٹیکس سے متعلق مسائل سے آگاہ کیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا طوفانی بارشوں کے دوران مختلف واقعات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
-
وزیراعظم شہباز شریف و دیگر کیخلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت 4جولائی تک ملتوی
-
وزیراعلیٰ مریم نواز اور نواز شریف سے اماراتی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات ، مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال
-
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفرازبگٹی سے جمہوریہ کوریا کے سفیر مسٹر پارک کیجون کی ملاقات ،مختلف شعبوں میں باہمی تعاون بارے تبادلہ خیال
-
گورنر سندھ نے حیدرآباد میں بھی آئی ٹی کورسز کے ٹیسٹ کی تاریخوں کا اعلان کردیا
-
سینیٹر عرفان صدیقی کی مری میں مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم محمد نوازشریف سے ملاقات،پارٹی صدارت سنبھالنے پر مبارکباد دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.