Live Updates

وزیر اعلی مریم نواز کا منڈی بہاالدین میں کشتی الٹنے سے انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

جمعرات 16 مئی 2024 18:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 مئی2024ء) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے منڈی بہائوالدین میں کشتی الٹنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیر اعلی مریم نواز نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا اور کہا کہ دکھ کی گھڑی میں سوگوار خاندان کے ساتھ ہیں۔

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات