ہمیشہ ججز اور عدالتوں کا احترام کیا ہے،مریم اورنگزیب
جمعہ 17 مئی 2024 13:09
(جاری ہے)
جمعہ کے روز لاہور ہائیکورٹ میں صوبائی وزیر قانون میاں مجتبی شجاع الرحمن کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ ججز کی تعیناتی کے لئے کمیٹی بنائی تھی جس میں صوبائی وزیر قانون مجتبی شجاع الرحمن شامل ہیں، ججز صاحبان نے بلایا تھا کہ اوپن کورٹ میں بات کریں، درخواست کی تھی کہ چیمبر میں بات کر لیتے ہیں لیکن اب سماعت ہو گئی ہے، پیر کا وقت دیا ہے امید ہے مفید سماعت ہو گی۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ ججز،قانون اور عدالتوں کا احترام کیا ہے، ہم نے کبھی عدالتوں پر دھاوے نہیں بولے ، اس وجہ سے آج سرخرو ہوئے ہیں، ہمارے پاس منگل کو یہ کیس آیا ہم نے کام شروع کیا اور آج ہم عدالت میں پیش ہو گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی دفتر ڈی سیل نہ کرنیکی درخواست آئندہ ہفتے تک ملتوی
-
وزیراعظم کی چینی ہم منصب سے ملاقات ، میں سی پیک کو اپ گریڈ کر کے مزید تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
بانی پی ٹی آئی کو موت کی کوٹھری میں رکھا گیا ہے، عمرایوب کی جیل میں سیل کی تصاویراورحکومتی دعوے کی تردید
-
ہم اپنی رائے بھی دیں گے پھر بانی پی ٹی آئی کی ہدایات کے مطابق لائحہ عمل اپنائیں گے، اسد قیصر
-
6 پروازوں سے 62 ہزار 5 سو عازمین مکہ مکرمہ پہنچ گئے
-
عدت نکاح کیس،عمران خان، اہلیہ کی سزا معطلی، سزا کے خلاف اپیلوں پر جلد سماعت کی درخواست پر سماعت ملتوی
-
توہین عدالت کیس، فیصل واوڈا اور مصطفی کمال 28جون کو ذاتی حیثیت میں طلب
-
چینی وزیر اعظم نے پاک چین دوستی کو بے مثال قرار دے دیا
-
پاکستان میں رجسٹرڈ نرسز کی تعداد سوا لاکھ سے تجاوز کرگئی
-
پاکستان میں رجسٹرڈ ڈاکٹرزکی تعداد 2 لاکھ 82 ہزار383 تک پہنچ گئی
-
چمن اور سابق فاٹا کے معاملے پر پارلیمانی کمیٹی بنائی جائے، لوگوں کا روزگار بحال کیاجائے، اسد قیصر
-
پاکستانی سفیر کی ابوظہبی میں متحدہ عرب امارات فیڈریشن آف چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے چیئرمین سے ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.