رائل چیلنجرزبنگلورواور چنائی سپرکنگزکے درمیان انڈین پریمیئرلیگ کا واحد میچ کل کھیلا جائے گا
جمعہ 17 مئی 2024 15:26
(جاری ہے)
لیگ میں شامل 10 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لئے ایکشن میں ہیں۔
لیگ میں چنائی سپر کنگز کی ٹیم ٹائٹل کے دفاع کے لئے کوشاں ہے ۔ رائل چیلنجرز بنگلورو اور چنائی سپر کنگز کی ٹیموں کے درمیان لیگ کے 68ویں میچ میں دلچسپ مقابلے کی توقع ہے۔آئی پی ایل کا ناک آئوٹ مرحلہ 21 مئی کو شروع ہوگاجبکہ فائنل میچ26 مئی کو ایم اے چدمبرم سٹیڈیم ،چنائی میں کھیلا جائے گا۔\932متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ کی تاریخ کا شرمناک ترین دن
-
پاک امریکا ٹاکرا، پاکستان کو سپر اوور کا ہدف مل گیا
-
پاکستان اور امریکا کے مابین مقابلہ سنسنی خیز مقابلے کے بعد برابر
-
ہرشا بھوگلے کی بابر اعظم کی سست رفتار اننگز پر کڑی تنقید
-
فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کی مینز سنگلزسیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
پاکستان نیشنز ہاکی کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
-
امریکہ میں قومی کرکٹ ٹیم کا ہوٹل تبدیل کر دیا گیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، پاکستان کا امریکا کو جیت کے لیے 160 رنز کا ہدف
-
پاکستانی بلے بازوں کی مایوس کن کارکردگی، امریکا کو ہدف مل گیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، بابر اعظم نے امریکہ کے خلاف میچ میں عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں پاکستان کا پہلا ٹاکرا، امریکا نے ٹاس جیت لیا
-
امریکا کیخلاف میچ کیلئے پاکستان کی پلیئنگ 11 سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.