بھارت بھر میں نو ہزار سے زائد بچے بالغ افراد کی جیلوں میں قید ہیں، تحقیق میں انکشاف
جمعہ 17 مئی 2024 23:17
(جاری ہے)
رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ بھارت میں بالغ افراد کی جیلوں میں قید بچوں سے متعلق یہ اعدادوشمار انتہائی کم ہیں کیونکہ حق اطلاعات کے تحت صرف نصف درخواستوں کے جوابات ہی ملے ہیں ۔
رپورٹ کے مطابق ریاست اتر پردیش میں جہاں بی جے پی کی حکومت قائم ہے سب سے بڑی تعداد میں تقریبا دوہزار914بچے بالغ افراد کی جیلوں میں قید ہیں ۔رپورٹ میں پیش کئے گئے اعدادوں شمار سے بھارت میں نابالغ بچوں کی جیلوں میں قید سے متعلق پروٹوکولز کی خلاف ورزی کی عکاسی ہوتی ہے ۔معروف محقق گیتانجلی پرساد نے کہاہے کہ یہ رپورٹ بھارت کے فوجداری نظام انصاف میں موجود خامیوں کو بے نقاب کرتی ہے، جہاں بچوں کے حقوق کو اکثر نظر انداز کیا جاتا ہے ۔بچپن بچا تحریک سے وابستہ ایک ممتاز سماجی کارکن سید ارشد مہدی نے رپوٹ کے نتائج پر سخت تشویش کا اظہار کیاہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
عازمین حج سیاسی نعرے نہ لگائیں،سعودی حکومت کا انتباہ
-
مودی نے پارلیمنٹ سے گاندھی کے مجسموں کو ہٹوادیا، کانگریس کا احتجاج
-
دبئی میں برطانوی سابق نیول افسر جاسوسی کرتے ہوئے پکڑا گیا
-
نیتن یاہو روس میں داخل ہونے والے تھے، جوبائیڈن کی زبان پھر پھسل گئی
-
آرامکو کے حصص فروخت کی قیمت 27.25 ریال مختص
-
کویت،رشوت لینے پر سابق وزیر سمیت 4 افراد کو 7 سال قید کی سزا
-
امریکا نے ایٹمی ہتھیاروں کی تعداد میں اضافے پر غور شروع کردیا
-
بچوں کے حقوق کی خلاف ورزیاں، اسرائیل اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ میں شامل
-
امریکہ کا اتحادیوں سے حماس پر دبا ئوڈالنے پرزور
-
زمازمہ کے زیراہتمام زم زم کے 675 نمونوں کا لیبارٹری معائنہ
-
ریاض، غیر قانونی طور پر جنگلی جانور رکھنے اور ان کی نمائش پر چار افراد گرفتار
-
نیم برہنہ حالت میں قید میں مشہور حمزہ ابو حلیمہ کا اسرائیل کو پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.