کمشنر کی زیر صدارت اجلاس، انسداد سموگ حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے،زید بن مقصود
جمعہ 17 مئی 2024 23:27
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پورے پنجاب کی گاڑیوں کے ایمیشن کو لاہور داخلے سے پہلے چیک ہونا چاہیے، ٹریفک چوکنگ پوائنٹس میں ڈیزائن تبدیلی سے پہلے کاربن اخراج کی رپورٹ تیار کی جائے۔ زید بن مقصود نے انسداد سموگ کی روٹ کازز کے مطابق ایکشن اور اثرات کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی اور کہا کہ انسداد سموگ کیلئے تمام محکمے کام کررہے ہیں، ان میں رابطہ اور تواتر کیلئے کمیٹی اجلاس ریگولر ہوگا۔
کمشنر نے کہا کہ کمرشل گاڑیاں انسداد سموگ کی بڑی وجوہات میں شامل ہیں، ان کی فٹنس پر زیرو ٹالرنس ہوگی۔ اجلاس میں ڈی جی ای پی اے عمران حامد، ایڈیشنل کمشنر عبدالسلام عارف، ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ جاوید رشید چوہان و دیگر افسران نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صوبے میں امن و امان کا قیام ہماری اولین ترجیح ہے، شرجیل میمن
-
9 مئی مقدمات، ڈاکٹر یاسمین، عمر سرفراز و دیگر کی ضمانتوں میں توسیع
-
نیو گوادرانٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تکمیل آخری مراحل میں داخل
-
وفاقی بجٹ ایک معمہ بن چکا ہے اور وزیر اعظم ملک سے باہر ہیں،مزمل اسلم
-
عمران ریاض کیخلاف مقدمات وانکوائریز کی تفصیلات فراہمی کیلئے درخواست پر سماعت ملتوی
-
کراچی میں سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ کا ایک اور واقعہ، کچرا اٹھانے والے کو گولی ماردی
-
مئی2024 میں کارکنوں کی ترسیلاتِ زر کی مد میں 3.2 ارب ڈالر کی رقم آئی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازاورصدر (ن) لیگ نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس، ،روڈا پراجیکٹس کی تکمیل کیلئے چین و دیگر عالمی اداروں سے اشتراک کا فیصلہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا پنجاب کسان بینک، گرین ٹریکٹر،ہارویسٹر،زرعی آلات کی مقامی تیاری،آئل سیڈ پروموشن پروگرام کا اعلان
-
نوجوانوں کو درست سمت دینا اور ترقی کے یکساں مواقع فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے، رانا مشہود احمد خان
-
چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے فہد شفیق کوسندھ کا کوآرڈینیٹرمقررکردیا
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان سے زمیندار ایکشن کمیٹی کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.