ٹیٹنس سمیت جان بچانی والی ادویات کی قلت پیدا کرنیوالے عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، خواجہ عمران نذیر
ژ*وزیر صحت نے ادویات سپلائی کرنیوالی کمپنیوں، ڈسٹربیٹورز کا ڈیٹا مانگ لیا
جمعہ 17 مئی 2024 20:15
(جاری ہے)
صوبائی وزیر صحت نے کمپنیوں سے ڈسٹری بیوٹرز کو سپلائی کی جانیوالی ادویات کا مکمل ریکارڈ مانگ لیا اور کہا کہ سرکاری ہسپتالوں اور مارکیٹوں میں جان بچانی والی ادویات کی بلاتعطل دستیابی ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔
انہوں نے کہا کہ ذخیرہ اندوزی، قلت پیدا کرنے والا مافیا کے خلاف ایف آئی آرز درج کروائی جائیں گی۔صوبائی کوالٹی کنٹرول بورڈ کے اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل ڈرگز کنٹرول محمد سہیل، چیف ڈرگ کنٹرولر اظہر جمال سلیمی اور سیکرٹری پی کیو سی بی ڈاکٹر منور حیات سمیت بورڈ کے ممبران نے شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب ہیلتھ انشی ایٹو مینجمنٹ کمپنی میں ہیلتھ انشورنس کے ورکنگ گروپ کا دوسرا اجلاس
-
ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 4.2ریکارڈ کی گئی
-
ڈبے کے دودھ کی قیمت میں 12 جون سے بڑا اضافہ
-
بجٹ میں عوام کو ریلیف فراہم کیا جانا چاہیئیاور تنخوار طبقے کی تنخواہوں میں مہنگائی کے تناسب سے اضافہ کیا جائے،شازیہ مری
-
فیصل آباد، قصاب کا سرکاری ریٹ پر بڑا اور چھوٹا گوشت فروخت کرنے سے انکار
-
سانحہ 9 مئی :پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی 12 مقدمات میں درخواست منظور
-
زرتاج گل قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر نامزد
-
اسلام آباد میں ایک ہفتے کے دوران 250 مقامات پر ڈینگی لاروا رپورٹ‘کوئی کیس نہیں آیا
-
قاسم سوری کی طلبی کا اشتہار کوئٹہ کے اخبارات میں شائع کیا جائے، سپریم کورٹ کا تحریری حکمنامہ
-
کراچی کا سمندر آبی حیات کیلئے ’ڈیڈ زون‘ قرار
-
دائودی بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا ء کو کراچی آنے کی دعوت دیتا ہوں۔ گورنرسندھ
-
سوات میں زلزلہ،شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.