کرغزستان میں ہنگامہ آرائی، پاکستانی طالب علموں کو گھروں تک محدود رہنے کی ہدایت
سفارت خانہ مقامی قانون نافذ کرنے والے اداروں سے رابطے میں ہے، طلبہ کی حفاظت یقینی بنانے کیلئے اقدامات کررہے ہیں۔ پاکستانی سفیر سفیر حسن علی ضیغم کا بیان
ساجد علی ہفتہ 18 مئی 2024 10:52
(جاری ہے)
اس حوالے سے کرغزستان میں تعینات پاکستانی سفیر حسن علی ضیغم نے کہا ہے کہ بشکیک میں موجود پاکستانی طلبہ حالات معمول پر آنے تک اپنے گھروں تک محدود رہیں، ہم مقامی قانون نافذ کرنے والے اداروں سے رابطے میں ہیں اور طلبہ کی حفاظت یقینی بنانے کیلئے اقدامات کررہے ہیں۔
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ کرغزستان میں پاکستانی سفارتخانے کا پیغام موصول ہوا ہے، پاکستانی سفارتخانہ کرغز حکام سے رابطے میں ہے، پاکستانیوں کی حفاظت انتہائی اہمیت کی حامل ہے، جس کے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
فضل الرحمان ،اسد قیصر ٹیلی فون رابطہ، آئندہ ہفتے ملاقات طے ہوگئی
-
پاکستان اور چین کا سولر انرجی کے شعبے میں بھرپور تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعظمُ شہباز شریف کا چین کاانتہائی کامیاب تاریخی دورہ رہا،خواجہ آصف
-
فارم 45 کے حوالے سے دو ٹوک موقف ہے، موجودہ حکومت جعلی حکومت ہے
-
وزیرِاعظم محمد شہبازشریف کا پاکستان سے سرکاری خرچ پرایک ہزار طلباء و طالبات کو زراعت کی جدید تربیت کیلئے یانگلنگ ایگریکلچرل ڈیمانسٹریشن بیس بھیجنے کا فیصلہ
-
آئی ایم ایف کی کڑی شرائط میں بجٹ میں قوم کیلئے کوئی خوشخبری نہیں ہوگی
-
مریم کو کہتا ہوں کہ پنجاب میں جتنا بھی پیسہ ہےغریبوں کی مدد کرنے ہہ لگاؤ
-
عمران خان کو جیل میں سہولیات ملنے کا معاملہ: نیئر بخاری کا مریم نواز سے نوٹس لینے کا مطالبہ
-
غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت ایک غیر معمولی سانحہ ہے جس کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا، اسحاق ڈار
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ڈنمارک کے وزیر اعظم میٹے فریڈریکسن پر بزدلانہ حملے کی شدید مذمت
-
کہتا تھا کہ نوازشریف کے کمرے سے اے سی اتار لوں گا، یہ کردوں گا وہ کردوں گا
-
حماس کے قبضے سے چار یرغمالی بازیاب کرا لیے، اسرائیلی فوج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.