انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی کے لیے قومی ٹیم میں تین تبدیلیوں کا امکان
فاسٹ بولر نسیم شاہ اور حارث رؤف کے ساتھ ٹاپ آرڈر بلے باز عثمان خان کو لائن اپ میں شامل کیا جاسکتا ہے
ذیشان مہتاب ہفتہ 18 مئی 2024 11:18
(جاری ہے)
پاکستان ممکنہ طور پر انگلینڈ کے خلاف سیریز کے دوران ورلڈ کپ کے امتزاج کو جانچنے کے لیے اپنی پوری طاقت کی ٹیم کو میدان میں اتارے گا۔
حتمی فیصلہ ہیڈ کوچ گیری کرسٹن سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا، جو کل پاکستانی سکواڈ میں شامل ہونے والے ہیں۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چار میچوں کی سیریز یکم جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء سے قبل دونوں ٹیموں کی آخری اسائنمنٹ ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رچرڈ تھامسن اور سی ای او رچرڈ گولڈ سے ملاقات
-
پی سی بی نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کیلئے خصوصی ترانہ جاری کر دیا
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کیلئے نیک خواہشات
-
ملائیشیا کی پاکستان بیس بال لیگ کا حصہ بننے کی تصدیق
-
پاکستان والی بال ٹیم بحرین پہنچ گئی
-
واپڈا ،ایئر فورس آل پاکستان محمد ماجد میموریل باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئی
-
پاکستان کرکٹ ٹیم لندن سے ڈلاس پہنچ گئی
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کا ترانہ ’’ساڈی واری اوئے ‘‘ جاری کردیا گیا
-
یہ تاثر غلط ہے کہ اپنے ریکارڈز کیلئے کھیلتا ہوں، بابر اعظم
-
21 مئی تا 9 جون پولینڈ میں کھیلے جانے والے ایونٹ میں پاکستان اور ملائشیا کا سنسنی خیز میچ 4-4 گول سے برابر رہا
-
پاکستان کرکٹ ٹیم برطانیہ کا دورہ مکمل کرکے لندن سے ڈیلاس امریکہ کیلئے روانہ ہوگی
-
شاداب خان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سنچری مکمل کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.