T20 WorldCup 2021 - Urdu News
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 ۔ متعلقہ خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کوالیفائر : سابق آسٹریلوی کرکٹر پرتگال کرکٹ ٹیم کے کپتان مقرر
بدھ 12 اگست 2026 - -
ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائر،سابق آسٹریلوی کرکٹر پرتگال کی کپتانی کریں گے
سابق کرکٹر نے چار ٹیسٹ، 16 ایک روزہ میچ ،24 ٹی ٹوئنٹی میچز میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی ہے، رپورٹ
منگل 11 اگست 2026 - -
پولارڈ کا ریکارڈ پاش پاش،بٹلر ٹی20 کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے
جمعرات 6 اگست 2026 - -
قومی ویمن ٹیم ایشیا کپ اور ایشین گیمز کرکٹ ایونٹس میں بہتر نتائج دینے کی کوشش کرے گی،کپتان منیبہ علی
منگل 4 اگست 2026 - -
ناکامیاں،بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ ریان ٹن ڈوشیٹے نے استعفیٰ دیدیا
بدھ 29 جولائی 2026 -
-
انگلینڈ اور آئر لینڈ میں ناکامیوں کے بعد بھارتی ٹیم کا اسسٹنٹ کوچ مستعفی
ریان ٹن نے انگلینڈ میں موجودگی کے دوران بھارتی کرکٹ بورڈ کو اپنے فیصلے سے آگاہ کر دیا
بدھ 29 جولائی 2026 - -
بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسسٹنگ کوچ عہدے سے مستعفی
انگلینڈ میں ہی بھارتی کرکٹ بورڈ کو اپنے فیصلے سے آگاہ کر دیا تھا
منگل 28 جولائی 2026 - -
دورہ پاکستان کے بعد جنوبی افریفہ ویمنز انڈر 19 کرکٹ ٹیم وطن واپس چلی گئی
جنوبی افریقہ کی کپتان میکی وین ورسٹ نے بہترین مہمان نوازی کرنے پر پی سی بی کا شکریہ ادا کیا
اتوار 26 جولائی 2026 - -
آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ایشیا کوالیفائر کا آغاز ملائشیا میں (آج)ہوگا
علاقائی کوالیفائنگ ایونٹ 23 سے 29 جولائی تک ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں کھیلا جا ئے گا
جمعہ 24 جولائی 2026 - -
آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ایشیا کوالیفائر کا آغاز ملائشیا میں (کل)ہوگا
جمعرات 23 جولائی 2026 - -
آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ایشیا کوالیفائر کا آغازکل ہوگا
بدھ 22 جولائی 2026 -
-
ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 نے یو اے ای کرکٹرز کے لیے نئی راہیں کھول دیں: محمد روہید
ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 کے سیزن 5 کا انعقاد نومبر اور دسمبر 2026 میں متحدہ عرب امارات میں ہوگا
بدھ 22 جولائی 2026 - -
عالیہ ریاض سمیت 8 کھلاڑیوں کیلئے ٹیم کے دروازے کھلے ہیں، فاطمہ ثناء
ڈراپ پلیئرز اپنی کارکردگی اور عمدہ فٹنس کی بنیاد پر ہی دوبارہ جگہ بنا سکتی ہیں، کپتان قومی ٹیم پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز 23 جولائی ... مزید
اتوار 19 جولائی 2026 - -
پی سی بی کاسری لنکا کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے قومی ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان
ہفتہ 18 جولائی 2026 - -
محمد نواز پر آئی سی سی اینٹی ڈوپنگ کوڈ کی خلاف ورزی ثابت، سزا سنادی گئی
ممنوعہ چیز کھیل سے باہر استعمال کی گئی اور اس کا کھیل میں کارکردگی بہتر بنانے سے کوئی تعلق نہیں تھا، نواز محمد نواز کا اینٹی ڈوپنگ کوڈ کی خلاف ورزی کا اعتراف، ری ہیب پروگرام ... مزید
جمعہ 17 جولائی 2026 - -
محمد نواز پر آئی سی سی اینٹی ڈوپنگ کوڈ کی خلاف ورزی ثابت، سزا سنادی گئی
آئی سی سی نے 7 فروری سے یکم مئی 2026 تک ان کے تمام کرکٹ ریکارڈز بھی کالعدم قرار دے دیے
ذیشان مہتاب
جمعہ 17 جولائی 2026 - -
مینزکرکٹ ورلڈ کپ اورٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فارمیٹس میں بڑی تبدیلیوں کی منظوری
بدھ 15 جولائی 2026 - -
آئی سی سی کا ون ڈے ورلڈکپ کا فارمیٹ تبدیل کرنے پر غورشروع
ون ڈے ورلڈ کپ میں ٹیموں کی تعداد 14 سے کم کر کے 12 کرنے کی تجاویز
بدھ 15 جولائی 2026 - -
جنوبی افریقا اور پاکستان کے درمیان پانچ میچز پر مشتمل سیریز (کل) سے 24 جولائی تک نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی
پیر 13 جولائی 2026 - -
جنوبی افریقا اور پاکستان کے درمیان پانچ میچز پر مشتمل سیریز 14 سے 24 جولائی تک نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی
سیریز کا مقصد آئندہ اے سی سی ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ اور آئی سی سی ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاری ہے، رپورٹ
اتوار 12 جولائی 2026 -
Latest News about T20 WorldCup 2021 in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about T20 WorldCup 2021. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.