انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چارمیچوں کی سیریزکا پہلا ٹی ٹونٹی میچ 22 مئی کو کھیلا جائیگا
ہفتہ 18 مئی 2024 14:47
(جاری ہے)
پاکستانی ٹیم مایہ ناز بیٹر بابر اعظم کی زیر قیادت میدان میں اترے گی،سکواڈ میں شامل دیگر کھلاڑیوں میں فخر زمان،صائم ایوب،افتخار احمد،عرفان خان،آغا سلمان،عماد وسیم،شاداب خان،اعظم خان،محمد رضوان ،عثمان خان ،ابرار احمد،حارث رؤف،حسن علی،عباس آفریدی،محمد عامر،نسیم شاہ اورشاہین آفریدی شامل ہیں۔
انگلینڈ ٹیم کو جوز بٹلرلیڈ کریں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ہیری بروک،بین ڈکٹ،معین علی،ول جیکس،لیام لیونگسٹون،ثام کرن،جونی بیرسٹو،فلپ سالٹ،جوفرا آرچر،ٹام ہارٹلی،کرس جارڈن،عادل رشید،ریس ٹوپلی اورمارک ووڈشامل ہیں۔انگلینڈ اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان چار میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ 25 مئی کو برمنگھم ، تیسرا میچ 28 مئی کو کارڈف میں کھیلا جائیگاجبکہ چوتھا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ 30 مئی کو لندن میں کھیلا جائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی 20 ورلڈ کپ : اعظم خان بھارت کیخلاف میچ سے باہر
-
گزشتہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں بھی پاکستان زمبابوے سے ہارا لیکن فائنل کھیلا : روہت شرما
-
پاکستانی پیسرز کا خوف ، پاک بھارت ٹاکرے کیلئے پِچ پر گھاس کم کرنے کا فیصلہ
-
کینگرو بلے بازوں کا بھرپور لاٹھی چارج
-
عماد وسیم کے ممکنہ متبادل کھلاڑی کا نام سامنے آ گیا
-
قومی ٹیم کی شکست ہم سب کی ناکامی ہے ، امام الحق
-
بھارت کیخلاف میچ کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ 11 سامنے آگئی
-
بھارت کیخلاف اچھی باولنگ نہیں کرنی، بھارتی فیملی کی شاہین سے فرمائش
-
عماد وسیم کو بھارت کیخلاف میچ کے بعد وطن واپس بھیجے جانے کا امکان
-
بھارتی کرکٹ بورڈ کا پاک بھارت میچ سے قبل نیویارک کی پچ پر تشویش کا اظہار
-
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق رکن کرنل ریٹائرڈ محمد نعمان کی اظہار تعزیت
-
قومی ٹیم کی شکست ہم سب کی ناکامی ہے، امام الحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.