کرغستان کے ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے پاکستانی طلبہ پر حملے کے واقعے پر ڈی مارش کرنے کا فیصلہ
حکومت دنیا بھر میں اپنے ہم وطنوں کے تحفظ اور سلامتی کے معاملے کو بہت سنجیدگی سے لیتی ہے ‘کرغز حکومت سے پاکستانی طلبہ کا تحفظ یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کا مطالبہ کیا گیا. ترجمان دفتر خارجہ
میاں محمد ندیم ہفتہ 18 مئی 2024 13:18
(جاری ہے)
ترجمان نے کہا کہ حکومت دنیا بھر میں اپنے ہم وطنوں کے تحفظ اور سلامتی کے معاملے کو بہت سنجیدگی سے لیتی ہے پاکستان اپنے ہم وطنوں کی فلاح وبہبود کو یقینی بنانے کے لیے تمام ضروری اقدامات کرے گا دوسری جانب وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے دفتر خارجہ کو صورتحال پر نظر رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے پاکستانی شہریوں کی مکمل مدد اور سہولت فراہم کرنے کا کہا. خیال رہے کہ کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں مقامی افراد کی جانب سے غیر ملکی طلبہ پر حملے کیے گئے جس میں متعدد پاکستانی طلبہ بھی زخمی ہوئے بشکیک میں میڈیکل یونیورسٹیوں کے متعدد ہاسٹلز اور پاکستانیوں سمیت بین الاقوامی طلبہ کی نجی رہائش گاہوں پر حملے کیے گئے.
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہماری جدوجہد تب تک جاری رہے گی جب تک مینڈیٹ چور گھروں کو نہیں جاتے
-
بجٹ سے قبل سولر پینلز کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا
-
پی ٹی آئی نے ہتک عزت قانون کو کالا قانون قرار دے کر مسترد کردیا
-
تینوں جماعتوں میں کوئی صلاحیت نہیں، عوام پاکستان پارٹی ملکی معاملات کو حل کرے گی
-
ماحولیاتی تحفظ کیلئے گھر سے اقدار پروان چڑھانے کی ضرورت ہے،چیف قاضی فائزعیسیٰ
-
کینیا حکومت نے پاکستانی چاول کے 1300 کنٹینرز چھوڑنے کی اجازت دے دی
-
چین آرٹیفیشل انٹیلی جنس، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، ماڈرن ایگریکلچر اور ہیلتھ کئیر میں انویسٹمنٹ کریگا
-
مردان ، خاتون ٹیچر کو وین سے اتار کر فائرنگ، قتل کر دیا گیا
-
برف بگھلنے لگی:بانی پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمن کو پیغام مل گیا
-
مذاکرات میںسب سے بڑی رکاوٹ عمران خان خود ہیں، نوازشریف
-
نوازشریف کے ساتھ کوئی ناراضگی نہیں، اقتدار کیلئے جب بیانیہ تبدیل ہوتو اس سے اتفاق نہیں تھا
-
عثمان ڈارکی نو مئی کے 12 مقدمات میں ضمانت منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.