سینئر صوبائی وزیرمریم اورنگزیب کی ہدایت پر سموگ ایکشن پلان کے تحت پنجاب حکومت متحرک
فصل کی باقیات جلانے والوں کی گرفتاریوں ،مقدمات کا اندراج جاری ،نارووال میں تین افراد گرفتار ،ایف آئی آر درج
ہفتہ 18 مئی 2024 15:48
(جاری ہے)
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے ہدایت کی کہ جہاں بھی خلاف ورزی ہو، وہاں سخت ترین کارروائی کی جائے۔
سموگ کو بھی کووڈ کی طرح سنجیدگی سے لیا جائے۔ ماحولیاتی بہتری اور سموگ کے خاتمے کے لئے بھٹوں کو زگ زیگ ٹیکنالوجی پر شفٹ کیا جائے، ورنہ انہیں فوری بند کیا جائے۔حکومت نے قانونی کارروائی حالیہ سروے کے نتائج کی بنیاد پر کی ہے۔ مٹی اور ریت کی ٹرالیوں کے ڈیزائن کو بدلنے کی ضرورت ہے تاکہ سڑکوں کو ڈسٹ فری بنایا جائے۔ضلعی انتظامیہ اور نمبردار اپنے علاقوں میں مساجد سے اعلان کریں اور کسانوں کو فصل کی باقیات جلانے سے روکیں۔ ڈپٹی کمشنرز علاقہ نمبرداروں کو اعتماد میں لیں، اور کسانوں کو فصل کی باقیات جلانے کے نقصانات اور قانون کے بارے میں آگاہ کریں۔ان کا کہنا تھا کہ سموگ اور زہریلا دھواں موت کا سبب بننے والے امراض پیدا کرتا ہے۔ میڈیا اور عام شہری زہریلے دھوئیں پر قابو پانے کے لئے اپنا کردار ادا کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یمن سے خلیج عدن کے قریب دو مال بردار بحری جہازوں پر میزائلوں سے حملے
-
لیبیا کے ساحل کے قریب سمندر سے گیارہ تارکین وطن کی لاشیں برآمد
-
’جس جس طرح وزیراعظم وزیراعلیٰ کی کارکردگی کا شور زیادہ ہو رہا ہے عمران خان کی سازش کا شور بڑھتا جا رہا ہے‘
-
یورپی پارلیمانی الیکشن کا آخری مرحلہ، اکیس ممالک میں ووٹنگ
-
’عثمان بزدار اپنا تعارف بھی شہبازشریف کے نام سے کراتے تھے‘
-
استطاعت نہ سہی استقامت سے حج
-
ایک کرنسی، ایک فون چارجر اور بہت کچھ آسان: یورپی یونین نے شہریوں کی زندگی سہل بنا دی
-
باجوڑ پولیس نے چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا
-
بلیک ہسٹری
-
سابق گورنر محمد زبیر کا مسلم لیگ ن سے راہیں جدا کرنے کا اعلان
-
شدید گرمی، بنگلہ دیشی گارمنٹ فیکٹری ملازمین بیمار پڑنے لگے
-
چیف الیکشن کمشنر عدلیہ کیخلاف میدان میں نکلے ہیں، رؤف حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.