بشکیک میں پاکستانی سفارت خانہ کرغز حکام کے ساتھ رابطے میں ہے ، ترجمان دفتر خارجہ
ہفتہ 18 مئی 2024 15:56
(جاری ہے)
سوشل میڈیا پوسٹ میں بشکیک میں پاکستان کے سفیر حسن ضیغم نے یقین دلایا کہ سفارت خانہ پاکستانی طلباکی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے مقامی قانون نافذ کرنے والے حکام سے رابطہ کر رہا ہے۔
سفیر نے طلباسے ایمرجنسی کی صورت میں کال کرنے کے لئے ہیلپ لائن نمبرز +996555554476 اور +996507567667 بھی شیئر کئے۔ دریں اثناسوشل میڈیا کی مختلف پوسٹس میں بشکیک میں غیر ملکی طلباکے ہاسٹلز میں ہجوم کے تشدد کے واقعات کی بھی اطلاع دی گئی ہے۔ اس حوالے سے سامنے آنے والی فوٹیجز اور تصاویر میں بہت سے لوگوں نے متعلقہ حکام سے پاکستانی طلبا کی فوری مدد کی اپیل کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: حکومت اور یو این کا موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کا عزم
-
تحریک انصاف کے 28 رہنماؤں کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج
-
یونیسکو کا سکولوں اور تعلیمی نصاب کو ماحول دوست بنانے کا منصوبہ
-
ہماری جدوجہد تب تک جاری رہے گی جب تک مینڈیٹ چور گھروں کو نہیں جاتے
-
بجٹ سے قبل سولر پینلز کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا
-
پی ٹی آئی نے ہتک عزت قانون کو کالا قانون قرار دے کر مسترد کردیا
-
تینوں جماعتوں میں کوئی صلاحیت نہیں، عوام پاکستان پارٹی ملکی معاملات کو حل کرے گی
-
ماحولیاتی تحفظ کیلئے گھر سے اقدار پروان چڑھانے کی ضرورت ہے،چیف قاضی فائزعیسیٰ
-
کینیا حکومت نے پاکستانی چاول کے 1300 کنٹینرز چھوڑنے کی اجازت دے دی
-
چین آرٹیفیشل انٹیلی جنس، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، ماڈرن ایگریکلچر اور ہیلتھ کئیر میں انویسٹمنٹ کریگا
-
مردان ، خاتون ٹیچر کو وین سے اتار کر فائرنگ، قتل کر دیا گیا
-
برف بگھلنے لگی:بانی پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمن کو پیغام مل گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.