سپیکر قومی اسمبلی کا بشکیک میں پاکستانی طلباء کے ساتھ پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے پر گہری تشویش کا اظہار
ہفتہ 18 مئی 2024 16:22
(جاری ہے)
یہاں جاری بیان کے مطابق اسپیکر نے کرغزستان میں حالیہ صورتحال میں پاکستانی سفارتخانے کو طلباء کو ہر ممکن معاونت فراہم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ طلباء ہمارا مستقبل کا قیمتی اثاثہ ہیں انہیں مشکل وقت میں تنہا نہیں چھوڑیں گے،بیرونی ممالک میں زیر تعلیم پاکستانی طلباء پاکستان کے سفیر ہیں،کرغیزستان میں پاکستانی سفارتخانے طلباء کے اہلخانہ کو بروقت معلومات فراہم کرے۔
اسپیکر نیزخمی طلباء کو ہر ممکن طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی اسپیکر نے کرغیزستان میں پاکستانی طلباء کیلئے نیک خواہشات کا اظہار اور ان کی سلامتی کیلئے دعا کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سابق گورنر محمد زبیر کا مسلم لیگ ن سے راہیں جدا کرنے کا اعلان
-
شدید گرمی، بنگلہ دیشی گارمنٹ فیکٹری ملازمین بیمار پڑنے لگے
-
چیف الیکشن کمشنر عدلیہ کیخلاف میدان میں نکلے ہیں، رؤف حسن
-
وزیراعظم نے بہترین سفارتکاری سے ترقی و خوشحالی کی راہ ہموار کر دی، مریم نواز
-
پاکستان: حکومت اور یو این کا موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کا عزم
-
تحریک انصاف کے 28 رہنماؤں کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج
-
یونیسکو کا سکولوں اور تعلیمی نصاب کو ماحول دوست بنانے کا منصوبہ
-
ہماری جدوجہد تب تک جاری رہے گی جب تک مینڈیٹ چور گھروں کو نہیں جاتے
-
بجٹ سے قبل سولر پینلز کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا
-
پی ٹی آئی نے ہتک عزت قانون کو کالا قانون قرار دے کر مسترد کردیا
-
تینوں جماعتوں میں کوئی صلاحیت نہیں، عوام پاکستان پارٹی ملکی معاملات کو حل کرے گی
-
ماحولیاتی تحفظ کیلئے گھر سے اقدار پروان چڑھانے کی ضرورت ہے،چیف قاضی فائزعیسیٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.