کرغزستان واقعات میں کوئی پاکستانی طالبعلم جاں بحق نہیں ہوا، پاکستانی سفارتخانہ
ہفتہ 18 مئی 2024 18:08
(جاری ہے)
پاکستانی سفارت خانے کے مطابق کرغزستان حکومت نے کوئی بھی پاکستانی طالب علم کے جاں بحق نہ ہونے کی تصدیق کی ہے، کرغزستان کی وزارت بین الاقومی امور کے مطابق صورتحال قابو میں ہے۔پاکستانی سفارتخانے نے کہا کہ صورتحال سے متعلق کرغزستان کی وزارت بین الاقومی امور نے پریس ریلیز جاری کی ہیں۔قبل ازیں پاکستانی سفیر حسن علی ضیغم نے بھی وزیراعظم کو صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ واقعے میں کوئی پاکستانی جاں بحق نہیں ہوا، سفارتخانہ زخمی طلبا کی معاونت کر رہا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اوکاڑہ،گھر والوں سے پیسے بٹورنے کیلئے اغواء کا ڈرامہ رچانے والا طالبعلم گرفتار
-
پاکستان اور چین کا اسٹریٹجک تعلقات کو مضبوط بنانے، مشترکہ مفادات کے تحفظ، سماجی و اقتصادی ترقی کے فروغ کے عزم کا اعادہ
-
پنجاب حکومت کی 100روز کی کارکردگی اشتہارات تک محدود ہے ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پنجاب ہیلتھ انشی ایٹو مینجمنٹ کمپنی میں ہیلتھ انشورنس کے ورکنگ گروپ کا دوسرا اجلاس
-
ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 4.2ریکارڈ کی گئی
-
ڈبے کے دودھ کی قیمت میں 12 جون سے بڑا اضافہ
-
بجٹ میں عوام کو ریلیف فراہم کیا جانا چاہیئیاور تنخوار طبقے کی تنخواہوں میں مہنگائی کے تناسب سے اضافہ کیا جائے،شازیہ مری
-
فیصل آباد، قصاب کا سرکاری ریٹ پر بڑا اور چھوٹا گوشت فروخت کرنے سے انکار
-
سانحہ 9 مئی :پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی 12 مقدمات میں درخواست منظور
-
زرتاج گل قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر نامزد
-
وفاق خیبر پختونخوا کے وسائل پر سانپ بن کر بیٹھا ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف
-
اسلام آباد میں ایک ہفتے کے دوران 250 مقامات پر ڈینگی لاروا رپورٹ‘کوئی کیس نہیں آیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.