وزیرِ اعلی خیبر پختونخوا کو وفاقی حکومت سے متعلق لفظی گولہ باری زیب نہیں دیتی، خواجہ سعد رفیق
ہفتہ 18 مئی 2024 18:17
(جاری ہے)
ہفتہ کے روز یہاں ماڈل ٹائون میں پارٹی اجلاس میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں خواجہ سعد رفیق نے کہاکہ مولانا فضل الرحمن میرے بڑے بھائی ہیں، ان سے پیار و محبت کا فطری رشتہ ہے، ان کے ساتھ فطری ناراضی ہو سکتی ہے۔
ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ وزیرِ اعلی کے پی کو وفاقی حکومت سے متعلق لفظی گولہ باری زیب نہیں دیتی، لگتاہے ان سے کام نہیں چلنا، اسی لیئے وہ چاہتے ہیں کہ ایسی صورتحال پیدا کریں۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی تاریخ ہے کہ وہ ہمیشہ انتشار پیدا کرتے ہیں اور جب بھی ملک چلنے لگتا ہے وہ چلنے نہیں دیتے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایران میں چھ صدارتی انتخابی امیدواروں کے ناموں کی منظوری
-
یمن سے خلیج عدن کے قریب دو مال بردار بحری جہازوں پر میزائلوں سے حملے
-
لیبیا کے ساحل کے قریب سمندر سے گیارہ تارکین وطن کی لاشیں برآمد
-
’جس جس طرح وزیراعظم وزیراعلیٰ کی کارکردگی کا شور زیادہ ہو رہا ہے عمران خان کی سازش کا شور بڑھتا جا رہا ہے‘
-
یورپی پارلیمانی الیکشن کا آخری مرحلہ، اکیس ممالک میں ووٹنگ
-
’عثمان بزدار اپنا تعارف بھی شہبازشریف کے نام سے کراتے تھے‘
-
استطاعت نہ سہی استقامت سے حج
-
ایک کرنسی، ایک فون چارجر اور بہت کچھ آسان: یورپی یونین نے شہریوں کی زندگی سہل بنا دی
-
باجوڑ پولیس نے چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا
-
بلیک ہسٹری
-
سابق گورنر محمد زبیر کا مسلم لیگ ن سے راہیں جدا کرنے کا اعلان
-
شدید گرمی، بنگلہ دیشی گارمنٹ فیکٹری ملازمین بیمار پڑنے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.