Live Updates

سائفرکیس، عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزائوںکیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

ہفتہ 18 مئی 2024 22:14

سائفرکیس، عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزائوںکیخلاف اپیلیں سماعت ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 مئی2024ء) سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی کی سزائوں کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کر دی ہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب 21 مئی کو سماعت کریں گے،آئندہ سماعت پر ایف آئی اے کے سپیشل پراسیکیوٹر حامد علی شاہ کے دلائل مکمل ہونے کا امکان ہے۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات