مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ہفتے کوڈالر کی قیمت فروخت279.50 روپے پرمستحکم رہی

ہفتہ 18 مئی 2024 23:25

مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ہفتے کوڈالر کی قیمت فروخت279.50 روپے پرمستحکم ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 مئی2024ء) مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ہفتے کوڈالر کی قیمت فروخت279.50 روپے پرمستحکم رہی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ہفتے کو یورو کی قدر میں31پیسی بڑھ کر 302.39روپے ہوگئی اسی طرح1,19روپے کی تیزی سے برطانوی پائونڈ کی قدر353.50روپے ہوگئی ۔

(جاری ہے)

سعودی ریال کی قیمت فروخت1پیسے گھٹ کر74.20روپے اوریو اے ای درہم1پیسہ بڑھ کر 76.00روپے ہوگیا۔#

متعلقہ عنوان :