محکمہ خوراک پنجاب نے گندم کی ترسیل پر پابندی کی تردید کردی
پالیسی کے مطابق گندم کی بین الصوبائی اور بین الاضلاعی نقل وحمل کی مکمل اجازت ہے۔ ترجمان
ساجد علی اتوار 19 مئی 2024 16:51
(جاری ہے)
ان خبروں میں محکمۂ داخلہ پنجاب کی جانب سے کہا گیا تھا کہ تمام اضلاع میں 5 روز کے اندر چیک پوسٹوں کو فعال کیا جائے، تمام چیک پوسٹوں پر نیا اور ایماندار عملہ تعینات ہوگا، چیک پوسٹیں فعال کرنے کا مقصد اسمگلنگ کی روک تھام ہے، گندم اب بغیر پرمٹ کے صوبے سے باہر نہیں جائے گی۔
دوسری طرف خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت نے پنجاب کے کاشتکاروں سے 7 ہزار میٹرک ٹن گندم خرید لی، اس حوالے سے صوبائی محکمۂ خوراک کا کہنا ہے کہ اب تک پنجاب کے کاشت کاروں سے 7 ہزار میٹرک ٹن سے زیادہ گندم خریدی گئی ہے، کسانوں سے 3 ہزار 900 روپے فی من کی قیمت پر گندم خریدی جا رہی ہے، خریداری کا یہ سلسلہ 30 جون تک جاری رہے گا، اس کے علاوہ مقامی کاشت کاروں سے بھی 14 ہزار میٹرک ٹن گندم خریدی گئی، صوبائی حکومت کی طرف سے صوبے بھر میں گندم کی خریداری کے لیے 22 مراکز قائم کیے گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مولانا فضل الرحمن سے قبائلی مشاورتی جرگے کی ملاقات ، اپر جنوبی وزیرستان میں مختلف آپریشنوں کی نقصانات کا معاوضہ نہ ملنے پر گفتگو
-
مہنگائی کم، روپیہ مستحکم ہوا، دشمنوں کو امن وترقی ہضم نہیں ہو رہی،دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دینگے ، عطا تارڑ
-
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار 10اور11 جون کو اردن کا دو روزہ دورہ کریں گے، دفتر خارجہ
-
دو احمدیوں کے قتل کے شبے میں ایک شخص گرفتار
-
یورپی پارلیمان کے انتخابات: فرانس کے بعد جرمنی میں بھی قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ
-
عمران خان کا سپریم کورٹ کو مذاکرات کے حوالے سے خط لکھنے کافیصلہ
-
ایران کے صدارتی انتخابات: ایرانی شوری نگہبان نے 6 صدارتی امیداروں کے ناموں کی منظوری دیدی
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے گھر واپسی تک احمد فرہاد کو لاپتہ قراردیدیا‘مغوی کو جبری طور پر لاپتہ کیاگیا .تحریری حکم نامہ
-
مریم نوازکی پنجاب کابینہ کی جانب سے عمران خان پر سنگین نوعیت کے مقدمات درج کرنے کی منظوری‘لاہور ہائی کورٹ نے جواب طلب کرلیا
-
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے تین حلقوں کے کیسز دوسرے ٹریبونل کو منتقل کردیئے
-
وزیر اعظم نریندر مودی کو درپیش بڑے چیلنجز
-
حکومت کے 100 دن مکمل نہیں ہوئے، سالوں کا کام مہینوں میں ہو رہا ہے، عطاءتارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.