پی ڈی ایم اے کی21 مئی سی27 مئی تک پنجاب میں ہیٹ ویوکی پیش گوئی

اتوار 19 مئی 2024 18:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مئی2024ء) صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے 21 مئی سی27 مئی تک پنجاب میں ہیٹ ویو کی پیش گوئی کی ہے۔

(جاری ہے)

لاہور سے پی ڈی ایم اے کے مطابق بہاولپور، رحیم یارخان اور ملتان میں ہیٹ ویو کی لہر شدید ہوسکتی ہے۔ پی ڈی ایم اے نے کہا کہ پنجاب بھر میں تمام اسپتالوں میں ہیٹ ویو کائونٹرز قائم کیے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :