ِبھارت میں 200 ملین سے زیادہ مسلمان نازک صورتحال سے دوچار ہیں،عالمی مذہبی آزادی کمیشن
اتوار 19 مئی 2024 18:30
(جاری ہے)
ڈاکٹر آصف محمود نے کہا بھارت میں 200 ملین سے زیادہ مسلمان نازک صورتحال سے دوچار ہیں، بھارت میں لاکھوں سکھ اور مسیحی بھی مسائل کا شکار ہیں جبکہ 3 ملین روہنگیا کیمپوں میں رہنے پر مجبور ہیں، غزہ میں انسانی حقوق کے امور پربڑی خامیاں ہیں۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز پاکستانی امریکن ڈاکٹر آصف محمود امریکا کے عالمی کمیشن برائے مذہبی آزادی کارکن مقرر کیا گیا، بحثیت سفارت کار وہ مختلف ممالک میں مذہبی آزادی کا جائزہ لیں گے اور امریکی حکومت کیلئے پالیسی سفارشات مرتب کریں گے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ویکسی نیشن کے بغیر آنے والے عازمین کے حج پرمٹ منسوخ کر دیئے جائیں گے، سعودی وزارت حج
-
سلامتی کونسل میں امریکی قرارداد منظور، غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
-
ریاض میں جوہری ری ایکٹر چلانے اور اس کی نقل کرنے کا پروگرام
-
ایک ماہ کے دوران جعلی حج مہم کی تشہیر میں ملوث 79 افراد گرفتار
-
حجاج کی خدمت کے لیے سعودی ہلال احمر نے 96 مراکز تیار کرلیے
-
سیاحوں کو بھیجنے والی کمپنی دیوالیہ،11 ہزار یورپی سیاح مصرمیں خوار ہونے لگے
-
’صرف 5 دن میں ویزہ حاصل کریں‘
-
سعودی عرب میں کارکنوں کے دھوپ میں کام کرنے پر پابندی عائد
-
امریکہ، پاکستان کا اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں بہتری کے لیے بین الاقوامی اجلاس
-
مودی کی کابینہ میں کسی مسلمان کو وزیر نہیں بنایا گیا
-
مسجد نبوی ﷺ کے اردگرد سمارٹ روبوٹ سروس شروع
-
نریندرمودی کی کابینہ میں پہلی بار ایک بھی مسلمان شامل نہیں ، بھارتی اخبار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.