میں کبھی بھی بچہ پیدا کرنے کے حق میں نہیں تھی، مرینہ خان
دونوں کی شادی کو طویل عرصہ گزر جانے کے بعد ان کے ہاں کوئی اولاد نہیں ہے
پیر 20 مئی 2024 11:00
(جاری ہے)
مرینہ خان نے کہا کہ وہ اپنے شوہر کے ساتھ بھتیجے اور بھانجیوں سے ملنے جاتے اور ان کے ساتھ کھیلتے تھے لیکن دونوں گھر واپس آنے کے بعد بچہ پیدا نہ کرنے کا فیصلہ کرتے تھے۔
انہوں نے بتایا کہ اٴْس وقت ان کے ٹی وی کیرئیر کا آغاز تھا اس لیے بچے کی پرورش کرنا بہت مشکل تھا، اداکارہ نے انکشاف کیا کہ وہ کبھی بچہ پیدا کرنے کے حق میں نہیں تھیں، زندگی میں کبھی ایسا خیال آیا تو وہ بچہ گود لینے کو ترجیح دیں گی۔مرینہ خان نے کہا کہ جب انہوں نے اپنے شوہر کے ساتھ میڈیا پر کام کرنے کا آغاز کیا تو دونوں نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا، اگر آج انہیں کوئی آپشن دیا جائے تو وہ کام جاری رکھنے کو ترجیح دیں گی۔اداکارہ نے کہا کہ ان کے اور شوہر کے درمیان کبھی کوئی لڑئی جھگڑا نہیں ہوا، دونوں ہمیشہ ایک ساتھ کام کرتے ہیں اور مختلف جگہوں پر گھومنے بھی جاتے ہیں لیکن بچے پیدا نہ کرنا فیصلہ باہمی تھا جو ان کے لیے بہترین انتخاب ثابت ہوا۔اداکارہ نے کہا کہ انہیں اور ان کے شوہر کو جانور بیحد پسند تھے، ایک وقت میں انہوں نے دو بلیاں پالی تھیں، پھر ان کے بچے پیدا ہوگئے اور ایک وقت میں ان کے گھر 24 بلیاں تھیں، اس کیعلاوہ ایک شخص ان کے گھر بلیوں کا ایک کارٹن چھوڑ کر چلا گیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
محسن نقوی کا جہلم ترکئی ٹول پلازہ پر اے این ایف کے دو اہلکاروں اور ایک شہری کی شہادت پردکھ اور افسوس کا اظہار
-
کییف پر روسی میزائلوں اور ڈرونز سے حملے، یوکرینی فوج
-
چین کے روایتی تہوار ڈریگن بوٹ فیسٹیول کے سلسلہ میں امریکی ریاست آئیوا میں تقریب کا اہتمام
-
عمران خان کی جناح ہاﺅس حملہ کیس کے 3 مقدمات میں ضمانت میں توسیع
-
پاکستان کے سلامتی کونسل کا غیرمستقل ممبر منتخب ہونے پر نیک خواہشات کا پیغام ، وزیراعظم شہباز شریف کا فن لینڈ کے صدر سے اظہار تشکر
-
خواتین کے قومی شناختی کارڈ پر والد کا نام برقراررکھنے کیلئےامیگریشن ڈیپارٹمنٹ کو قواعد میں ترمیم کا حکم
-
امریکا کا خدیجہ شاہ پرسفری پابندیوں کے خاتمے کیلئے پاکستان سے رابطہ
-
پاکستانی فوج کی کارروائی میں گیارہ مشتبہ دہشت گرد ہلاک
-
وزیراعظم شہبازشریف کا ملاوی کے نائب وزیر اعظم کی ہوائی حادثے میں موت پر افسوس کا اظہار
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد بیوٹیفکیشن میں تاخیرکا نوٹس، ممبر ماحولیات سی ڈی اے کو عہدے سے ہٹانے کا حکم
-
18ہزار ارب روپے حجم کاوفاقی بجٹ مالی سال2023-24آج شام قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا
-
وزیراعظم کا پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ سے اسلام آباد میں بین الاقوامی معیار کا ہیلتھ ٹاور تعمیر کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.