ترکیے کے ڈرون نے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کی نشاندہی کی

پیر 20 مئی 2024 11:44

ترکیے کے ڈرون نے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کی نشاندہی کی
انقرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مئی2024ء) ترکیے کے ڈرون نے تپش کے ایک ماخذ کی نشاندہی کی جو ایرانی صدر رئیسی کے تباہ ہیلی کاپٹر کا ملبہ تھا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ترکیے کے حکام نے بتایاکہ ان کے ڈرون نے تپش کے ایک ماخذ کی نشاندہی کی جو ایرانی صدر رئیسی کے تباہ ہیلی کاپٹر کا ملبہ تھااور اسی کی مددسے تلاش میں آسانی بھی ہوئی۔

متعلقہ عنوان :