پاکستان حج مشن عازمین کو سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے مثالی کام کر رہا ہے،چوہدری سالک حسین
پیر 20 مئی 2024 12:50
(جاری ہے)
وفاقی وزیر مذہبی امورچوہدری سالک حسین نےمکہ مکرمہ میں منیٰ، عرفات اور مزدلفہ کا دورہ کیا اور پاکستانی عازمین کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔
چوہدری سالک نے کہا کہ پاکستانی عازمین کو حج کے دوران بہترین سہولیات کی فراہمی ہماری ترجیح ہے۔ وزیر مذہبی امور نے کہا کہ عازمین حج کی خدمت عبادت ہے۔عازمین حج کو پہلے سے زیادہ بہترین سہولیات دی جائیں گی۔ وفاقی وزیر نے کمپنی کو ہدایت کی کہ منیٰ کے خیموں میں گرمی سے بچنے کیلئے انتظامات کئے جائیں۔ اس موقع پر پاکستان حج مشن اور سعودی حکام نے وفاقی وزیر کو پاکستانی عازمین حج کو دی جانے والی سہولیات سے متعلق بریفنگ دی۔ حکام نے بتایا کہ رواں سال تمام سرکاری عازمین حج کو مشاعر ٹرین کی سہولت دی جائے گی۔\932مزید قومی خبریں
-
سینیٹر پرویز رشید مواصلات ، رانا محمود الحسن کابینہ سیکرٹریٹ کی کمیٹیوں کے چیئرمین منتخب
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان( کل ) پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرینگے
-
فیصل آباد،کار اور موٹر سائیکل رکشے میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق
-
38کھرب کے اضافی ٹیکس کا آئی ایم ایف کا گلہ گھونٹ بجٹ پیش کر دیا گیا ‘ شیخ رشید
-
پنجاب بھر میں نوٹیفائیڈ منڈیوں کے علاوہ جانور فروخت کرنے پر دفعہ 144نافذ
-
بجٹ ،ہائبرڈ اور لگژری الیکٹرک گاڑیوں کی درآمد پر دی جانے والی رعایت ختم
-
بجٹ 2024 میں حکومت کی موبائل فونز پر یکساں ٹیکس عائد کرنے کی تجویز
-
بجٹ 25-2024، جائیدادکی خریدوفروخت پر فائلر پر 15اور نان فائلر پر 45 فیصد تک ٹیکس لگے گا
-
نیب ترامیم سے ملک کو 150 ارب روپے سالانہ کانقصان ہوگا، 1100 ارب کے کیسز ختم ہوجائیں گے،مصدق عباسی
-
وزیراعلیٰ پنجاب چلڈرن ہسپتال لاہورکے آپریشن تھیٹر اورباتھ روم کی صورتحال پر شدید برہم، حکام کی سخت سرزنش
-
سندھ کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے اور غریب عوام کو ریلیف دیں گے،ناصر حسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.