![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
موسی گیلانی کو دھمکی آمیز میسج بھیجنے والا ملزم خانیوال سے گرفتار
پیر 20 مئی 2024 22:55
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی اور ان کے بیٹے ایم این اے موسیٰ گیلانی کو دھمکی آمیز میسج بھیجنے والا ملزم خانیوال سے گرفتار کر لیا گیا۔تین روز قبل علی موسیٰ گیلانی کو ان کے والد یوسف رضا گیلانی کے موبائل فون پر دھمکی آمیز میسج ملا تھا۔ذرائع کے مطابق پیغام میں یہ کہاگیا تھا کہ علی موسیٰ گیلانی لوگوں کو بہت زیادہ تنگ کر رہے ہیں۔ واقعہ کا مقدمہ ملتان کے تھانہ کینٹ میں علی موسیٰ گیلانی کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، لبنانی سرحد پر کشیدگی بڑھتی ہوئی
-
پنجاب حکومت کا پنجاب روزگار اسکیم میں تیزی لانے کا فیصلہ
-
13بچوں کے جاں بحق ہونے کا سانحہ ، وزیراعلیٰ مریم نواز غمزدہ خاندانوں کا دکھ بانٹنے پہنچ گئیں
-
وفاقی بجٹ کے بعد مہنگائی کی شرح میں اضافہ، 19 اشیاء کی قیمتیں بڑھ گئیں
-
منی لانڈرنگ کیس، ایف آئی اے نے چودھری مونس الٰہی کے خلاف ضمنی چالان داخل کرادیا
-
پاکستان سوئٹزرلینڈ میں یوکرین سمٹ میں شرکت نہیں کرے گا
-
سندھ کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں30 پنشن میں15فیصد اضافہ
-
عمران ریاض کار سرکار میں مداخلت کے کیس سے ڈسچارج، عدالتی حکم پر رہا
-
خفیہ ادارے کا کام عوام کا تحفظ کرنا ہے اسے پی ٹی آئی کو ختم کرنے پر لگایا گیا ہے ، عمران خان
-
عمران ریاض کار سرکار میں مداخلت کے مقدمے سے ڈسچارج، رہا کر دیاگیا
-
گالم گلوچ کا کلچر ختم نہیں ہو سکتا لیکن کم ضرور ہو سکتا ہے،چیف جسٹس
-
مریم نواز کے ایک سو دن اور پینک بٹنز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.