Mبابر عباسی کے STEAK HOUSE کی لانچنگ تقریب

جمعرات 23 مئی 2024 20:10

+کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 مئی2024ء) تعمیراتی صنعت سے وابستہ بابر عباسی نے کفیلہ ریسٹورنٹ کے مالک ظہور احمد کھوکھر کی شراکت میں STEAK HOUSE کھول لیاخیابان شہباز ڈی ایچ اے کراچی میں واقع کفیلہ ریسٹورنٹ کی اوپری منزل پر اسٹیک ہائوس کا آغاز کیا گیا ہے افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی معروف بزنس مین اور پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی مرزا اختیار بیگ تھے تقریب میں موروکو کے قونصل جنرل اشتیاق بیگ،رکن سندھ اسمبلی بیرسٹر ہالار وسان ، سید تراب شاہ اوربزنس کمیونٹی سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔#