اوکاڑہ ، سوتیلے باپ نے اڑھائی سالہ بچے کو بے دردی سے قتل کر دیا

جمعہ 24 مئی 2024 21:15

اوکاڑہ ، سوتیلے باپ نے اڑھائی سالہ  بچے کو بے دردی سے قتل کر دیا
اوکاڑہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2024ء) اوکاڑہ میں نواحی گاؤں 26 فورایل میں سوتیلے باپ نے اڑھائی سالہ بچے کو بے دردی سے قتل کر دیا۔

(جاری ہے)

ملزم نے قتل کرنے کے بعد بچے کی میت زبردستی دفنا دی مقتول بچے کی ماں بچے کی قبر چھوڑنے کو تیار نہیں میری جان کو بھی خطرہ ہے مقتول بچے کی ماں کی دہائیاں مقتول بچے کی ماں حصول انصاف کے لیے ڈی پی او آفس پہنچ گئی۔ ڈی پی او نے قبر کشائی سمیت کیس سے جڑی دیگر چیزوں کو بھی سامنے لانے کی ہدائیت کردی۔ ڈی ایس پی صدر سرکل رانا اجمل سعید انکوائری آفیسر مقرر واقع میں ملوث تمام کرداروں کو نشان عبرت بنایا جائے گا۔\378

متعلقہ عنوان :