![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
شدید گرمی کے باوجود عوام کو گھر کی دہلیز پر علاج کی سہولتیں مہیا کرنیوالے ڈاکٹرز اور سٹاف قابل تحسین ہیں ، وزیر اعلی پنجاب
اتوار 26 مئی 2024 19:20
(جاری ہے)
ہیلتھ ریفارمز کے ثمرات دیکھ کر عوام کی مزیدخدمت کرنیکا جذبہ مزید تقویت پکڑرہا ہے،جہاں ہیلتھ سہولتوں کا فقدان ہے، سٹیٹ آف دی آرٹ سہولیات پہنچارہے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ صوبے میں مراکز صحت اور ہسپتالوں کی اپ گریڈیشن اور ری ویمپنگ جاری ہے -صوبے کا پہلا سرکاری کینسر ہسپتال فنکشنل کرنے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں ۔ہر ضلع میں مکمل کارڈیالوجی اور پیڈز بلاک بنانے کے پراجیکٹ پر کام شروع کردیا ہے-خدمت کا جذبہ ورثے میں ملا،اپنے عوام کے لئے ہر سہولت چاہتی ہوں۔![Live](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/live_icon.jpg)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بھکر ،بد نام زمانہ منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار
-
حویلیاں ، دیرینہ دشمنی پربھتیجے کی فائرنگ سے چچا قتل ،ملزم فرار
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے آسٹریلوی ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا
-
بجٹ کے حوالے سے سینیٹ کی سفارشات پر غور کیا جائے گا ،اسحاق ڈار
-
چیچہ وطنی کے علاقے مہر آباد میں 4 سالہ بچی نہر میں ڈوب کر جاں بحق،2 بچیوں کو بچالیا گیا
-
9 مئی مقدمات، شاہ محمود ، یاسمین راشد و دیگر کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
-
پنجاب کے سرکاری سکولوں میں ہفتے کی بھی چھٹی کا اعلان
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا بند روڈ پراجیکٹ کی جلد تکمیل کا حکم، جولائی کی ڈیڈ لائن
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا دورہ چلڈرن لائبریری کمپلیکس، سرکاری وسائل کے ضیاع پر سخت برہمی کا اظہار ، رپورٹ طلب کر لی
-
پنجاب حکومت خواتین کو بااختیار بنانے اور صنفی مساوات کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہے ،وزیر اعلی پنجاب مریم نواز
-
شارٹ فال 6ہزار میگا واٹ سے بڑھ گیا،غیراعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ سے شہریوں کا جینا محال
-
جدید ٹیکنالوجی کی بنیاد پر’’ پری پیڈ سپلائی‘‘کا میگا پراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.