کراچی میں 239 افراد کے لاپتا ہونے کا انکشاف
اتوار 26 مئی 2024 20:20
(جاری ہے)
ضلع شرقی انویسٹی گیشن کے 51، ضلع جنوبی انویسٹی گیشن کے 29 افراد لاپتا ہیں۔اسی طرح ضلع کیماڑی انویسٹی گیشن کے 24، ضلع جنوبی کراچی کے 19، ضلع غربی انویسٹی گیشن کے 40 افراد لاپتہ ہوئے۔ضلع وسطی کے 38 افراد لاپتا ہیں جن کی بازیابی کی کوشش کی جارہی ہے۔ان لاپتا افراد کی بازیابی کے لیے عدالتی حکم پر مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بھی تشکیل دی گئی ہے۔
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزراء عبدالعلیم خان اورجام کمال کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس،چین سے پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے ’’فالو اپ‘‘اقدامات پر گفتگو
-
نوازشریف سے راستے اورسیاست اب جدا ہیں، مفتاح اسماعیل
-
آزادی اظہار رائے پر قدغن لگائے بغیر آن لائن جھوٹ روکنا ضروری، گوتیرش
-
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام مذاکرات میں شریک ہوں گے، طالبان
-
رفح آپریشن میں شدت اختتام کے قریب ہے، اسرائیلی وزیر اعظم
-
ْلاہور ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس شجاعت علی خان قائم مقام چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ مقرر
-
فلسطینیوں کو ’نکبہ‘ کے بعد سے بڑے المیہ کا سامنا ہے، لازارینی
-
خیبرپختونخواہ میں سورج غروب ہونے کے بعد پولیس تھانوں میں بند ہوجاتی ہے
-
اسحاق ڈار کا سفارتکاری کے شعبے میں خواتین کی خدمات کو خراج تحسین
-
پانچ، چھ ہزار ٹی ٹی پی کے دہشتگرد پی ٹی آئی کی حکومت میں لائے گئے،خواجہ آصف
-
وزیرخزانہ سے پاکستان بزنسل کونسل کے وفد کی ملاقات، مختلف امور پر غور
-
ہم نے کوئی پشتون کارڈ نہیں کھیلا، اسد قیصر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.