وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے احتصالات پاکستان کے چیئرمین عبدالرحمن الرحیم النوریانی کی ملاقات

پیر 27 مئی 2024 15:34

وفاقی وزیر خزانہ   سینیٹر محمد اورنگزیب سے    احتصالات  پاکستان کے چیئرمین ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مئی2024ء) وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب سےاحتصالات انٹرنیشنل پاکستان کے چیئرمین عبدالرحمن الرحیم النوریانی نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

پیر کو وزارت خزانہ کے ترجمان کی طرف سے جاری بیان کے مطابق پی ٹی سی ایل /یو فون کے صدر اور سی ای او حاتم بماطرف بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ملاقات میں دوطرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ اس موقع پر وزارت خزانہ کے دیگر سینئر حکام بھی موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :