رکن اسمبلی ملک احمد سعید ،ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایگریکلچر ٹاسک فورس کمیٹی کا اجلاس
شعبہ زراعت کی ترقی اور کسانوں کی فلاح وبہبود وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی اولین ترجیح ہے ‘رکن صوبائی اسمبلی
پیر 27 مئی 2024 17:08
(جاری ہے)
اس موقع پررکن صوبائی اسمبلی ملک احمد سعید خاں نے کہا شعبہ زراعت کی ترقی اور کسانوں کی فلاح وبہبود وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی اولین ترجیح ہے ۔
کسان بھائیوں کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کئے جا رہے ہیں ۔ پنجاب حکومت کسانوں کیلئے بہت بڑا ریلیف پیکج لا رہی ے۔ زرعی پیکج کے مطابق سبسڈیز ، جدید مشینری سمیت دیگر مختلف اقدامات کے ذریعے شعبہ زراعت میں ترقی ہو گی اور کسان خوشحال ہو گا۔ ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ افسرا ن کو ہدایت کی کہ کھاد کی مقررہ قیمتوں پر فراہمی اور غیر معیاری بیج بیچنے والوں کیخلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے۔ٹاسک فورسز اور زراعت افسران انکے خلاف مہم تیز کریں اور کسی کیساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے۔تمام متعلقہ افسران فیلڈ میں نکلیں اور کسانوں کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے اپنی تمام توانائیوں کو بروئے کار لائیں اور اس سلسلے میں کسی بھی قسم کی سستی کو برداشت نہیں کیا جائیگا۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر سابق فاٹا اور پاٹا کو ٹیکس کی چھوٹ دی گئی، وزیرخزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت
-
وزیرخزانہ کا بجٹ کی منظوری کے دوران پارلیمنٹ ہائوس میں خدمات سرانجام دینے والے سینیٹ، قومی اسمبلی، سی ڈی اے، اے پی پی، پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان کے ملازمین کو 3 بنیادی تنخواہوں کے برابر اعزازیہ ..
-
ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سلیم اللہ کی روبینہ خالد سے ملاقات ،بینظیر وظیفہ کی تقسیم کے لیے ادائیگی کے نئے ماڈل پرتبادلہ خیال
-
بھکر ،بد نام زمانہ منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار
-
حویلیاں ، دیرینہ دشمنی پربھتیجے کی فائرنگ سے چچا قتل ،ملزم فرار
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے آسٹریلوی ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا
-
بجٹ کے حوالے سے سینیٹ کی سفارشات پر غور کیا جائے گا ،اسحاق ڈار
-
چیچہ وطنی کے علاقے مہر آباد میں 4 سالہ بچی نہر میں ڈوب کر جاں بحق،2 بچیوں کو بچالیا گیا
-
9 مئی مقدمات، شاہ محمود ، یاسمین راشد و دیگر کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
-
پنجاب کے سرکاری سکولوں میں ہفتے کی بھی چھٹی کا اعلان
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا بند روڈ پراجیکٹ کی جلد تکمیل کا حکم، جولائی کی ڈیڈ لائن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.