![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات‘ دونوں ملکوں کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری اور معاشی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
امریکا پاکستان کی برآمدات کی بڑی اور وسیع مارکیٹ ہے‘واشنگٹن پاکستان کا معاشی شراکت دار ہے اور امریکا پاکستان کو بہترین معاشی شراکت دار کے طور پر دیکھتا ہے. امریکی سفیر کی ملاقات میں گفتگو
میاں محمد ندیم
پیر 27 مئی 2024
16:18
![امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات‘ دونوں ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/800x400/pic_5948a_1716808671.jpg._2)
(جاری ہے)
امریکی سفارت خانے کے مطابق امریکی سفیر نے پاکستانی معیشت میں اصلاحات میں مسلسل امریکی معاونت کو اجاگر کیا بیان میں کہا گیا کہ امریکی سفیر نے ٹیکنیکل اور ترقی کے میدان میں پاکستان کو بھرپور معاونت فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا.
بیان میں بتایا گیا ہے کہ ملاقات کے دوران امریکی سفیر نے واضح کیا کہ امریکا پاکستان کی برآمدات کی بڑی اور وسیع مارکیٹ ہے سفارت خانے کے مطابق امریکی سفیر نے کہا کہ امریکی مارکیٹ پاکستان کی سرمایہ کاری کا بڑا زریعہ ہے، ان کا ملک پاکستان کا معاشی شراکت دار ہے اور امریکا پاکستان کو بہترین معاشی شراکت دار کے طور پر دیکھتا ہے.مزید اہم خبریں
-
عدت نکاح کیس،عمران خان، بشری بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ، 27 جون کو سنایا جائیگا
-
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان ایک معاہدے کے تحت حکومت بنی،میثاق معیشت کے بغیر ملک کے بنیادی معاشی مسائل حل نہیں ہوسکتے، بلاول بھٹوزرداری
-
آپریشن عزم استحکام کا مقصد دہشت گردوں کی باقیات، جرائم و دہشت گرد گٹھ جوڑ اور ملک میں پر تشدد انتہاپسندی کو فیصلہ کن طور پر جڑ سے اکھاڑ پھینکنا ہے، وزیراعظم
-
آپریشن عزم استحکام کے کوئی سیاسی عزائم نہیں، سیاسی جماعتوں کی تشویش کو دور کریں گے‘خواجہ آصف
-
عدت میں نکاح کیس عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی محکمہ خارجہ نے انسانی اسمگلنگ پر سالانہ رپورٹ‘ پاکستان اور بھارت کی ایک جیسی درجہ بندی
-
طویل المدتی مسائل حل کرنے میثاق معیشت ضروری ہے، ہم نے آپس میں مشاورت اور اتفاق رائے سے آگے بڑھنا ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
حکومت ملک کو معاشی مسائل سے نکالنا چاہتی ہے،محمد اورنگزیب
-
وزیراعظم کا عام آدمی کیلئے سولر پینلز پر کسی قسم کی نئی ڈیوٹی نہ لگانے کا اعلان
-
صحافیوں ادیبوں اور ایڈیٹر ز کے پلیٹ فارم “پہچان” کے زیراہتمام چیئرمین پنجابی میڈیا گروپ مدثر اقبال بٹ کے اعزاز میں عشائیہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے سکول ری آرگنائزیشن پروگرام کی منظوری دیدی
-
امریکی ریاست فلوریڈاکی رہائشی خاتون کا خلائی ادارے ناسا پر ہرجانے کے لیے مقدمہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.