غریب عوام کو سولرسسٹم کی فراہمی کیلئے 8 سے 9 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز

جمعرات 13 جون 2024 22:29

غریب عوام کو سولرسسٹم کی فراہمی کیلئے 8 سے 9 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 جون2024ء) پنجاب حکومت نے مالی سال 2024-25 میں پنجاب کے غریب عوام کو بلا تعطل سستی بجلی کی فراہمی کے لیے سولر سسٹم فراہم کرنے کا جو وعدہ کر رکھا ہے اس پر عملدرآمد کے لیے پنجاب حکومت نے 8سے 9ارب روپے مختص کرنے کی تجویز پیش کی ہے

متعلقہ عنوان :